ہمارا ستارا جوزا (Gemini) ہے۔ ہم جاننا چاہیں گے کہ اور کس محفلین کا ستارا جوزا ہے۔ :)
ستاروں پر یقین نہیں ہے۔ بلکہ ہمیں کوفت ہوتی ہے جب ہم کسی کو اخبار پکڑ کے خشوع و خضوع کے ساتھ horoscope کا ناشتہ کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ اور یہ کوفت دوچند ہو جاتی ہے جب کوئی ہمارے پاس اس کا مطلب پوچھنے کے لیے...