وعلیکم السلام!!
سب سے پہلے تو ہم اپنا بتائیں گے کہ جب ہمیں چھٹیوں کا کام ملتا تھا تو نئے رجسٹرز اور اسٹیشنری کی بہت خوشی ہوتی تھی۔ شروع شروع میں بہت بنا سنوار کے اور صاف صاف کام کیا جاتا۔ کچھ دن تک جب جوش و خروش ماند پڑ جاتا تو چھٹیوں کا کام زحمت لگنے لگتا اور چھوڑ دیا جاتا۔ پھر آخر کی کچھ...