نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    جی بہتر!! ابھی کوئی سمندری سفر تو درپیش نہیں ہے؟؟ :)
  2. لاریب مرزا

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :redheart::redheart:
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد محفل کی پیاری سی گڑیا کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک

    خوب!! دو ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت بہت بہت مبارک ہو ہادیہ :) :)
  4. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    ہمیں تو یہ آپ کی مستقل مزاجی ہی لگتی ہے وارث بھائی!! :) دراصل ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کیفیت نامہ بدلیں گے تو کیا لکھیں گے؟؟ :)
  5. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے (احمد فراز)
  6. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    شگفتہ آپی، آپ نے شکوہ پہلے ہی ختم کر دیا نا :)
  7. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    اس بات کو ہم فقط ایک تاویل شمار کریں گے۔ اگر آپ نے اوتار لگانا ہوتا تو کسی بلی، پھول، منظر، عمارت یا کسی ہیرو کا اوتار ہی لگا لیتے۔ :grin:
  8. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    وعلیکم السلام!! اور یہ پُر خلوص دھاگہ شروع کرنے پہ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    پہلے ہم اپنے گلے بیان کرلیں۔ :cool: ہمیں محمد وارث سے شکایت ہے کہ یہ اپنا کیفیت نامہ اپڈیٹ کیوں نہیں کرتے؟؟ :p ہمیں نبیل بھائی سے شکایت ہے کہ یہ اپنا اوتار کیوں نہیں لگاتے۔ :skywalker: ہمیں عثمان بھائی سے شکایت ہے کہ سالگرہ کے شروع ہوتے ہی یہ کہاں غائب ہیں۔ :) ہمیں قرۃالعین اعوان عینو آپا سے...
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد خلیل صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    :noxxx: عباد اللہ تو گویا آپ ہمارا مزاح نہیں سمجھے جبھی وضاحت دے ڈالی۔ بھئی ہم نے بھی ازراہ مزاح بات کی ہے۔ :)
  11. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    صادق انصاری صاحب!! آپ کے بھائی کو تو یہ تحریر پُرمزاح لگی ہے تو آپ کاہے اتنا غمناک ہو رہے ہیں؟؟ ویسے کچھ لوگوں کی غمناکی ہم سمجھ سکتے ہیں۔
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد خلیل صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    بری بات!! اگر ہم آپ کے بارے میں یہ بات کہتے تو شاید دروغ ہوتی۔ :devil3:
  13. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یہ اسد کون ہیں؟؟ ہم نے پہلی دفعہ نام سنا۔ سارہ خان بھی ایکٹو نہیں ہیں۔ :) جی نہیں، افسوس ہمارا اندازہ بالکل ہی غلط نکلا۔ جو ہمارا اندازہ تھا وہ ہم بتا دیں تو شاید معطل ہو جائیں۔ :p
  14. لاریب مرزا

    تعارف ***برائے تعارف***

    تابش بھائی!! عباد اللہ تو خود مہینوں بعد محفل میں جلوہ افروز ہوتے ہیں۔ :) :)
  15. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    جیسا آپ مناسب سمجھیں۔ ویسے ہمیں کچھ کچھ اندازہ ہے کہ آپ کسے ووٹ دیں گے۔ :)
  16. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    آپ کے کچھ دن آرام کرنے کے بعد محفل میں آپ کے ووٹ کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ :p
Top