نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    وارث بھائی کا ووٹ تو ایک ہی تھا۔ یعنی ہمارا ووٹ مزید تین پہ تقسیم ہو گا۔ :sneaky:
  2. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    جیتیں گے بھئی جیتیں گے وارث بھائی اور جاسمن آپی جیتیں گے۔ :party::party:
  3. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یعنی مریم افتخار کو دھاگے کے شروع میں ایک حلف نامہ بھی لکھنا چاہیے تھا۔ جو کہیں گے سچ کہیں گے سچ کے سوا کچھ نہ کہیں گے۔ اور کسی نے اپنا نام شامل کرنے کا کہا تو ان کے مخالفین کو ووٹ دے دیں گے۔ :p
  4. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ہاہاہاہا!! اجی ووٹ کی پرواہ کس کافر کو ہے؟؟ اصولاً دیکھا جائے تو ووٹ پہلے پہلے فرد کو جاتا ہے اور ہم تو آخر پہ ہیں۔ :p
  5. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یعنی آپ چپکے چپکے محفل کا دورہ کرتے رہتے ہیں۔ کہاں غائب ہیں آپ؟؟ نیا سیل فون لے لیا؟؟ :)
  6. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    نور سعدیہ!! ہم بھی بہت زیادہ شش و پنج میں تھے۔ خواتین میں جاسمن آپی، عینو آپا اور ماہی احمد ہماری نظر میں ٹاپ تھری خواتین ہیں۔ جاسمن آپی کا انتخاب اس لیے کیا کہ رواں سال میں وہ زیادہ ایکٹو رہی ہیں۔ اسی طرح مرد حضرات کا چناؤ زیادہ مشکل تھا۔ ہماری نظر میں وارث بھائی، عثمان بھائی، چوہدری صاحب،...
  7. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ارے!! آپ سنجیدہ مت ہوں پلیز، لڑائیوں والی بات تو آپ کی اس بات کو لے کے ازراہ مزاح کی کہ یادیں اتنی خوشگوار نہیں تھیں۔ ویسے یہ صرف ریکارڈ کی درستی ہی تھی نا، آپ کہیں اپنا آدھا ووٹ واپس تو نہیں لے رہے؟؟ :cry: :p
  8. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    آدھا ووٹ پا کر ہم خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔ :p ویسے آپ پہلے محفلین ہیں جنہوں نے ان احباب کو ووٹ دیا جن کے ساتھ آپ کی ٹاپ کی لڑائیاں ہو چکی ہیں۔ :curl-lip:
  9. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    وارث بھائی!! خاتون کافی نہیں تھا؟؟ ساتھ میں صاحبہ بھی۔ :cry:
  10. لاریب مرزا

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    فیملیز موجود ہونے کی وجہ سے آپ نے تصاویر کم لیں۔ :) پارک کی اور تصاویر بھی لی جا سکتی تھیں۔ ہمیں ایسا محسوس ہوا کہ تصاویر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گئیں۔ :p
  11. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    لوگ تو ہر طرف نظر رکھے ہوئے ہیں۔ بہت بہتر طریقے سے جانتے ہوں گے۔ ;)
  12. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    اگر امجد بھائی ووٹ نہیں کرتے تو ہمارے ووٹنگ والے مراسلے پر ان کی ریٹنگ سے فیضیاب ہو کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ :p
  13. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    تو گویا آپ کی نظر میں جتنا موٹا پہلوان ہو گا وہ اتنا ہی بہترین انسان ہو گا؟؟ :p
  14. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    سر ذرا عنوان پر غور کریں۔ آپ نے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رکن کو تو ووٹ دیا ہی نہیں۔ :p
Top