پطرس بخاری بھی کیا لکھاری تھے۔ ان کے اس مضمون میں مزاح سے زیادہ طنز کا عنصر نمایاں لگا۔ :) :)
جنس وفا میں سے کچھ کا تعارف حاصل کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ یہ خود ہی اپنا تعارف پیش کر دیتے ہیں۔
مذکورہ بالا جنس میں سے کچھ بزدل ہوتے ہیں۔ ضرورت پڑنے پر گدھے کی کھال پہننے میں بھی عار محسوس نہیں...