نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تعارف میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں۔

    اردو محفل میں خوش آمدید :) بچوں میں اردو ادب سے لگاؤ دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے۔ شاباش!!
  2. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    بہت بہت بہت خوبصورت عینو آپا!! :love: ہمیشہ شاد و آباد رہیے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    زبرددددست!!! :applause::applause::applause: محفل کو سجانے والا خیال عمدہ تھا۔ بہت پیاری سجاوٹ کی۔ شاباش!!!!!! !!:thumbsup:
  4. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    سب محفلین کے متعلق خوب لکھا!!
  5. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    زیک بھائی کی خدمت میں کیا شاندار سپاس نامہ پیش کیا تھا آپ نے :) بہت سی داد!! زبردست!! یہ تو بہت اچھا کام کیا۔ محفل کا پہلا تھریڈ اور پھر سب کو خوش آمدید کہنا، یہ یقیناً یادگار رہا ہو گا۔ محفل کی تاریخ سے روشناس کرانے کا شکریہ :)
  6. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    ماہی احمد بھی کافی عرصے سے غیر فعال ہیں۔ ایک وقت تھا کہ محفل پہ بہت ایکٹو تھیں اور خوب رونق لگائے رکھتی تھیں۔
  7. لاریب مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اشفاق احمد کی کتاب "بابا صاحبا" کچھ عرصہ قبل ادھوری چھوڑ دی تھی۔ وہ مکمل کر رہے ہیں۔
  8. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    جی ہاں، ایسا ہوتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ خوش گمانی اور توقعات وابستہ کر لی جائیں تو انسان مایوس ہوتا ہے۔ :) میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)
  9. لاریب مرزا

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    ویسے تصاویر سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے یہ جگہ پارک کے بجائے جنگل ہو۔ :)
  10. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    اگر ایسا ہے تو پھر تو جواب آسان سا ہو گا۔ :) بشرطیکہ سوال کلک کر جائے۔
  11. لاریب مرزا

    مبارکباد خلیل صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    اردو محفل کی سالگرہ کے آغاز میں ہی تمام محفلین نے ایک خوشگوار خبر سنی کہ محفل کے بہت قابل اور محترم رکن جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے اپنی اہلیت کی بنیاد پر اردو محفل کے مدیر کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ اور آج پانچ ہزار مراسلات کا ہدف مکمل کرنے پر وہ ایک بار پھر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ خلیل صاحب...
  12. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    تحفہ تو تحفہ ہوتا ہے جیسا مرضی اور محفل میں جہاں مرضی پیش کر دیجیے۔ ملے گا تو محفل کو ہی نا! :) ویسے تحفہ دینے کے لیے اصلاحِ سخن سے زیادہ محفلی مشاعرہ بہتر رہے گا۔:)
  13. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    یہ سوالات تو واقعی مشکل ہیں۔ ان کے جوابات یا تو پرانے محفلین دے سکتے ہیں یا وہ محفلین جنہوں نے اچھی خاصی محفل گردی کی ہو۔ :)
  14. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ نین بھائی!! :)
  15. لاریب مرزا

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    گزشتہ مشاعرے میں تیاریاں پہلے سے مکمل تھیں کیا؟؟ یا جولائی میں ہی تیاری ہوئی تھی؟؟
  16. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    آپ کو بھی مبارکباد شگفتہ آپی!! :) آپ کہاں مصروف ہیں آج کل؟؟ :) جہاں بھی مصروف ہیں محفل کی سالگرہ کے لیے وقت ضرور نکالیے گا۔ :)
  17. لاریب مرزا

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    خلیل بھائی!! اس دفعہ گمان ہے کہ مشاعرہ پچھلے سال کی نسبت جلد شروع ہو جائے گا۔ تیاریاں کہاں تک پہنچی ہیں؟؟ :)
Top