نبیل بھائی!! ہمیں حیرت ہو رہی ہے کہ شگفتہ آپی نے اس بریکنگ نیوز کی اتنی زبردست رپورٹنگ کی لیکن اس پہ ایک بھی ریٹنگ نہیں ہے۔ آپ کی بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس مراسلے کے اوپر نیچے کسی بھی مراسلے پہ ریٹنگ نہیں ہے۔ کیا اس وقت ریٹنگ دینے کا نظام نہیں تھا؟؟ :)
ہاہاہا!! پھر تو آپ کو یہ جان کر افسوس ہو گا ہم جیسی استانیاں نہ ٹیوشن پڑھاتی ہیں اور نہ کام کاج کرواتی ہیں۔ :sneaky:
اور دوسرا افسوس پاکستان کے ہارنے پہ :(
انڈیا کی ٹیم نے بدلہ لے لیا۔ :)
ویسے آپ تو میچ دیکھ رہے تھے۔ کوئی رونے دھونے والا سین تو نہیں چلا ہارنے کے بعد؟؟ :p