نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    ہاہاہاہا!! :rollingonthefloor::rollingonthefloor: اللہ اللہ!! کیا طریقے بتائے ہیں مشہور ہونے کے :ROFLMAO: کچھ پوائنٹس نے بہت لطف دیا۔ :) آپ نے تو سالگرہ کے موقع پر محفل کو کشتِ زعفران بنا دیا ہے۔ :) :)
  2. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    مریم افتخار آفرین ہے آپ پر، اتنے اچھے انداز میں تمام محفلین کی شخصیت کے مثبت پہلو ڈھونڈ نکالے۔ :) اور ہمیں تو اس بات پہ رشک محسوس ہو رہا ہے کہ آپ اتنا کچھ سیکھ چکی ہیں۔ :rolleyes: :)
  3. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    یہ تو خوشخبری ہے۔ امید ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہلکی پھلکی اور خوشگوار تبدیلیاں عمل میں آتی رہیں گی۔ :) :)
  4. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ہاہاہاہا!! :ROFLMAO: چوہدری صاحب!! یقیناً یہی وجہ ہو گی۔ اچھا کیا جو آپ نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ورنہ ہم یہی سوچتے رہتے کہ کمبخت طبیعت میں شوخی آتی کہاں سے ہے؟؟ اب یوں کریں گے کہ منرل واٹر استعمال کیا کریں گے۔ :grin: آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    اب ذرا آپ کے مشاہدے کا پوسٹ مارٹم کر لیں۔ :devil3: شکریہ!! آپ کا حسنِ ظن ہے۔ :) جن لوگوں سے ہماری لڑائی ہو جاتی ہے ذرا ان سے پوچھ کے دیکھیے۔ پھر پتہ چلے گا آپ کو۔ :p جی بالکل!! اور ہمیں اس پہ فخر ہے۔ :) درست!! :) :noxxx: شاید طلبہ کو دل کھول کے داد سے نوازتے نوازتے عادت پڑ گئی ہے۔ اب...
  6. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    خوب عدنان بھائی!! پتہ ہے اگر ہم یہ دھاگہ کھولتے تو شاید محفلین کے نام مختلف ہوتے اور ایسا ہر ایک کے ساتھ ہوتا۔ ہر ایک کا اپنا اپنا سوچنے کا انداز اور نقطہ نظر ہوتا ہے۔ آپ کے خلوص کا بہت شکریہ!! سلامت رہیے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    ہمیں تو کسی نے نہیں بھیجے۔ کونسے مراسلوں اور کیفیت ناموں کے سکرین شارٹس ہیں؟؟

    ہمیں تو کسی نے نہیں بھیجے۔ کونسے مراسلوں اور کیفیت ناموں کے سکرین شارٹس ہیں؟؟
  8. لاریب مرزا

    خوش آمدید :)

    خوش آمدید :)
  9. لاریب مرزا

    سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد!!

    سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد!!
  10. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    آپ بارہویں سالگرہ کے سابقے کے ساتھ کچھ دھاگے شروع کیے گئے ہیں۔ ان کو وزٹ کیجیے۔ آپ کی شکایت ختم ہو جائے گی۔
  11. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    محمد عدنان اکبری نقیبی اچھی تجویز ہے۔ لیکن پہلے یہ سوچا جائے کہ صرف دس محفلین کے انتخاب کے لیے کیا معیار مقرر کیا جائے؟؟ اور یہ کہ انتخاب میں کسی قسم کی اقرباء پروری اور دوستی اثر انداز نہیں ہونی چاہیے۔ یہ کام آپ اچھے سے کر سکتے ہیں کیونکہ ہمیں آپ کا رویہ غیر جانبدار لگتا ہے۔
  12. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    آپ کو بھی مبارکباد!! بس اب تیاری پہ لگ جائیں۔ آپ کے امتحانات ختم ہونے کا انتظار رہے گا۔ اور آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ :)
  13. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    اس میں سے تو آگ نکل رہی ہے۔ فائر بریگیڈ نہ بلوانے پڑ جائیں۔ :heehee:
  14. لاریب مرزا

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    مریم!! پچھلے مشاعرے میں آپ کی شاعری بھی بہت کمال کی تھی۔ ہمارے خیال میں آپ کا مشاعرے کی نظامت سے جڑنا خوشگوار تجربہ ہو گا۔ :)
  15. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    دیکھیں بھئی!! اچھی سی مبارکباد دے کے جائیں گے تو آپ کے امتحانات بھی بہت اچھے ہوں گے ان شاء اللہ!! :) :)
  16. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    جی ہاں بہنا، ہم پاکستان میں ہی مقیم ہیں۔ تصاویر نظر نہ آنے کی شاید یہی وجہ ہو جو آپ نے بتائی ہے۔ دراصل ہم نے کبھی ان چیزوں کو استعمال ہی نہیں کیا تو ان کے بارے میں معلومات بھی نہیں ہیں۔ یہاں محفل میں آئے ہیں تو بہت سی تکنیکی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں۔ وضاحت کے لیے...
  17. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    زبردست!! :applause: :applause: بہت خوب عدنان بھائی!! :peacesign: یہ آپ نے خود بنایا؟؟ :daydreaming:
  18. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    کتنے آپ تیز ہیں۔ اپنے ساتھ ساتھ ہمیں بھی معطل کرانا چاہتے ہیں۔ :whistle: :D
  19. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بہت خووووب!! لاجواب!! :applause::applause: سیدہ شگفتہ آپی اور کچھ پرانے محفلین سے اکثر نبیل بھائی کے طویل سے خطاب کی بابت سنا تھا۔ ہمارا خیال تھا کافی بورنگ ہوتا ہو گا یہ خطاب :heehee: لیکن اتنا بھی بورنگ نہیں تھا۔ :) پیروڈی نے بہت لطف...
  20. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

    بالکل ناکافی ہیں۔ :) اور آپ شاید سمجھے نہیں۔ ہم یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اسی لڑی میں تصویر ارسال کر کے ثبوت دیجیے۔ :heehee:
Top