گزشتہ چند برسوں پہلے کے دھاگے پڑھیں تو لگتا ہے کہ بہت رونق ہوا کرتی تھی ان محفلین کے متحرک ہوتے ہوئے۔ لیکن ان کے بغیر بھی محفل کی رونقیں برقرار دیکھتے ہیں تو یہ بات سچ محسوس ہوتی ہے کہ محفل واقعی کسی کی نہیں ہے۔ اتار چڑھاؤ کا یہ دور محفل پر آتا ہے۔ لیکن پھر خلا پُر ہو جاتا ہے۔
خوب تحریر ہے...