کرکٹ سٹیڈیم سے زیادہ جوش وخروش اردو محفل میں محسوس ہو رہا ہے۔ :D :cowboy1:
یہ کونسا تھکا وا سٹیڈیم ہے بھئی؟؟ :oops: سب یوں بیٹھے ہیں جیسے بس بیٹھنے آئے ہیں۔ :idontknow:
آپ ٹور گروپ کے ساتھ جانے کے قائل کیوں نہیں ہیں؟؟ جبکہ ہمارے جاننے والے کچھ لوگ ان کے ساتھ جا چکے ہیں ان کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے۔ بہت عمدہ رہائش، کھانا اور کنوینس ان کی طرف سے ہوتی ہے۔
کوئی خاص وجہ؟؟