نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    Not a fan of rain. Never. Not in this life

    Not a fan of rain. Never. Not in this life
  2. لاریب مرزا

    میر گُل کو ہوتا صبا قرار اے کاش

    محترم طارق شاہ صاحب!! اصلاح کے لیے ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔ سلامت رہیے۔ ایک جگہ پر ہمیں مصرعے کا مفہوم سمجھنے میں دقت ہو رہی ہے۔ شفقت عنایت فرمائیں اور مصرعے کا مفہوم واضح کر دیں۔
  3. لاریب مرزا

    آپ کا پروگرام بھی کسی اور شہر کے دورے کا ہو گا۔ ویسے اگلے ماہ تو وہ دستیاب بھی نہ ہوں شاید :)

    آپ کا پروگرام بھی کسی اور شہر کے دورے کا ہو گا۔ ویسے اگلے ماہ تو وہ دستیاب بھی نہ ہوں شاید :)
  4. لاریب مرزا

    تعارف عکسِ تعارف

    غزل سے یاد آیا کہ جب ہم نہم جماعت میں تھے تو غزلیات نے ہمارا جینا حرام کر رکھا تھا۔ شاعر کے محبوب پہ ہمیں بے حد حیرت ہوتی تھی۔ ہمیں شاعر کا محبوب مافوق الفطرت معلوم ہوتا تھا۔ خصوصا محبوب کے ابرو اور پتلی کمر کے بیان پہ ہم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جاتے۔ تشریح کے رٹے لگا لگا کے بھی مجال ہے جو 58 سے...
  5. لاریب مرزا

    تعارف عکسِ تعارف

    ارے واہ!! ماشاء اللہ!! ابھی آپ اسکول گوئنگ ہیں اور بندہ ناچیز بھی ہو گئے۔ :) اردو محفل میں خوش آمدید :)
  6. لاریب مرزا

    تعارف محفلین متوجہ ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  7. لاریب مرزا

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    عام طور پہ ہمیں کرکٹ میچ بہت بورنگ لگتے ہیں۔ ہم بس وہی میچ دیکھتے ہیں جس میں پاکستان جیت رہا ہو۔ :) خصوصاً فائنل وغیرہ میں۔ ہائیں!! ہم نے تو سن رکھا ہے کہ مرد زندگی بھر میں کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔ :idontknow: ویسے بڑھاپے کے آثار آپ کے بالوں سے کچھ خاص نمایاں بھی نہیں ہیں۔ :p
  8. لاریب مرزا

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    محمد وارث آپ نے فائنل میچ دیکھا تھا یا نہیں؟؟ :)
  9. لاریب مرزا

    بھئی اب سب تجسس پھیلانا ختم کر دیں۔ اور بتائیں کہ کن کن محفلین سے ملاقات رہی۔

    بھئی اب سب تجسس پھیلانا ختم کر دیں۔ اور بتائیں کہ کن کن محفلین سے ملاقات رہی۔
  10. لاریب مرزا

    اوہو!!یہ تو کافی زیادہ فاصلہ ہے۔ ہم نے تو آپ کی طرف سے ایک زبردست سی روداد کا سوچ بھی لیا تھا۔...

    اوہو!!یہ تو کافی زیادہ فاصلہ ہے۔ ہم نے تو آپ کی طرف سے ایک زبردست سی روداد کا سوچ بھی لیا تھا۔ :ڈی چلیں کوئی بات نہیں۔ پھر کبھی سہی۔ :)
  11. لاریب مرزا

    گھناؤنی شازش مکمل ناولٹ

    متفق اور پُرمزاح :)
  12. لاریب مرزا

    میر گُل کو ہوتا صبا قرار اے کاش

    انتخاب کو سراہنے کے لیے بہت شکریہ وارث بھائی :)
  13. لاریب مرزا

    گھناؤنی شازش مکمل ناولٹ

    ایک اور قسط وار کہانی۔ خوب :) ہمارا مشورہ ہے کہ اس کی دوسری، تیسری، چوتھی جتنی بھی اقساط ہوں گی ان کو نیا دھاگہ کھولنے کے بجائے اسی دھاگے میں قسط نمبر دے کر پوسٹ کرتے جائیں۔ :) اور عنوان درست کر لیں۔ یہ لفظ "گھناؤنی" ہے "گھنونی" نہیں۔
  14. لاریب مرزا

    اردو ویب سرور ایرر

    شکر ہے اب تو ایرر نہیں آ رہا۔ محفل ٹھیک سے کام کر رہی ہے۔
  15. لاریب مرزا

    عثمان بھائی!! کیا آپ دونوں احباب کی ملاقات ممکن ہو سکے گی؟؟ :) :)

    عثمان بھائی!! کیا آپ دونوں احباب کی ملاقات ممکن ہو سکے گی؟؟ :) :)
  16. لاریب مرزا

    ابن سعید اوہو!! ہم امید کرتے ہیں کہ ایک دن کی تاخیر سے آپ کے کام کا زیادہ حرج نہیں ہو گا۔

    ابن سعید اوہو!! ہم امید کرتے ہیں کہ ایک دن کی تاخیر سے آپ کے کام کا زیادہ حرج نہیں ہو گا۔
  17. لاریب مرزا

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    محمد تابش صدیقی ہم سب کی طرف سے مبارکباد قبول فرمائیے۔ یقیناً آپ نے پاکستان کی جیت کے لیے ڈھیروں دعائیں کی ہوں گی۔ :) :)
  18. لاریب مرزا

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    زبردست!! :applause::applause::applause::applause::applause: سب کو دلی مبارکباد!! :party: :party::party::party: پاکستان!! زندہ باد!! :pak:
  19. لاریب مرزا

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    دیکھیں بھئی ہمیں تو سالوں پہلے کا ایک ہی لمحہ یاد ہے جب ہم نے بھائی سے پوچھ لیا کہ یہ ماہیلا راناٹونگا کھیل رہا ہے؟؟ اس پہ جتنا ہمارا مذاق اڑایا گیا ہم ہی جانتے ہیں، بھائی فرماتے ہیں دو کھلاڑیوں کے نام مکس کر دئیے آپ نے۔ :nailbiting: تب سے ہم کرکٹ میچ سے دور رہتے ہیں۔ :bringiton:
Top