آپ کو بھی مبارک ہو :)
احمد بھائی!! کیا آپ کو محفل میں تصویر شریک کرنا آتی ہے؟؟ ہم جب سے محفل میں آئے ہیں، کبھی بھی آپ کو کسی تصویر کا اشتراک کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ :)
شکریہ شکریہ اس تواضح کے لیے۔ :notworthy:
ویسے اتنا بڑا کیک ہم نے ارینج تو کیا تھا۔ آپ دو کیک اور لے آئے۔ :D
اور بیکری سے پاکستانی جھنڈا بھی ملتا ہے، یہ تو ہمیں آج پتہ چلا۔ :heehee:
زبردددددست!! جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب :applause::applause::applause:
یک نہ شد چار چار شد :thumbsup: آپ کا تحفہ پسند آیا۔
شاد رہیں، آباد رہیں!! :):)
ایک اہم بات تو ہم بتانا بھول گئے۔ :oops: اس لڑی کی خاص بات یہ ہے کہ تمام محفلین مبارکباد کے ساتھ اردو محفل کو تحفہ بھی پیش کریں گے۔ :rolleyes:
ارے بھئی!! آپ محفل کو کیا تحفہ دے سکتے ہیں بھلا؟؟ آپ پٹاخے پھوڑ سکتے ہیں، غبارے لا سکتے ہیں، پھول پیش کر سکتے ہیں، تتلیاں، بھالو، شتونگڑے یا اپنی مرضی...
تمام معزز اور پیارے محفلین کو السلام علیکم!!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ یکم جولائی کے آتے ہی اردو محفل کی بارہویں سالگرہ کا آغاز ہو چکا ہے۔نبیل بھائی حسبِ روایت اپنا خطاب سنا چکے ہیں۔ :heehee: اور ابن سعید بھی محفل کے سالانہ اخراجات کی تفصیل سے آگاہ کر چکے ہیں۔ :) :) :)
تو اب وقت ہے کہ...
شوہر:: پکوڑے ٹھیک نہیں بنے۔
بیوی:: چپ چاپ کھا لیں۔ ان کو 512 لوگوں نے لائک کیا ہے اور 600 لوگوں نے ٹیسٹی لکھا ہے۔
آپ کے نخرے ہی ختم نہیں ہوتے۔
:ROFLMAO::p
بہت شکریہ یوسف سلطان :)
عباد اللہ آپ زیک بھائی کی باتوں میں آ گئے۔ ذرا خود سوچیے کہ ایک ماہ پیچھے جانا زیادہ آسان ہے یا گیارہ ماہ آگے جانا؟؟ :sneaky:
بہت شکریہ!! :)