اردو محفل کی زندہ دل محفلین مریم نے سال رواں کے بہترین مرد اور خاتون محفلین چنتے چنتے بہت بہترین کام کیا ہے یعنی بالآخر اپنے ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ :party: :party:
اردو محفل کو آپ کی صلاحیتوں پر ناز ہے۔ یوں ہی محفل کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں۔ پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔