ارے واہ!! یہ تو ہم نے بھی ابھی دیکھا۔ انہوں نے رکنیت کے دو سال بعد پہلا مراسلہ ارسال کیا اور وہ بھی وارث بھائی کو ووٹ دینے کے لیے۔ :applause: :applause:
محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمٰن جناب ہم یہ پوچھنا چاہ رہے تھے کہ مدیر کا عہدہ ملنے کے بعد آپ احباب کے اختیارات میں کس قدر اضافہ ہوا ہے؟؟ اگر مناسب محسوس کریں تو اشتراک کریں۔