نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    کوائف نامے

    یہ تو آپ نے اچھا کیا نبیل بھائی!! کچھ اچھے محفلین کے ساتھ بھی زیادتی ہو گئی تھی۔ اور کسی ایک رکن کے غیر محتاظ رویے کا دوسروں پہ کیوں اثر پڑے گا؟؟ جو لوگ محفل کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کریں ان کے خلاف ہی ایکشن لیا جانا چاہیے۔ ہر انسان کا اپنا نکتہ نظر ہے۔ جنہوں نے پر امن طریقے سے کالی ڈی پی کو...
  2. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 2

    زبردست!! :daydreaming: اس محبت کے لیے جزاک اللہ مریم افتخار :love:
  3. لاریب مرزا

    حيَّ على الفلاح

    جی یہ تو درست کہا۔ :)
  4. لاریب مرزا

    ***بیادِ پروفیسر الیف الدین ترابیؒ***

    اپنا کلام ضرور شریک محفل کیجیے گا۔ :)
  5. لاریب مرزا

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    ہمارے ایک بھائی ریسکیو 1122 میں ہوتے ہیں۔ ابھی ہم نے ان کو ویڈیو دکھائی اور پوچھا کہ آپ کے ساتھ ایسا حادثہ کبھی پیش آیا؟؟ تو فرماتے ہیں یہ نہ تھی ہماری قسمت :)
  6. لاریب مرزا

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    پھر تو آپ کے لیے یہ ویڈیو خاصی معلوماتی ہو گی۔ :)
  7. لاریب مرزا

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    اللہ!! مریضہ بےچاری کو پتا بھی نہیں کہ وہ کیا کیا بولے جا رہی ہے اور کسی نے ویڈیو بنا لی۔ شاید انگریز لوگ ان چیزوں کی اتنی پرواہ بھی نہیں کرتے۔ طبی امداد دینے والے کے تاثرات نے لطف دیا۔ :p
  8. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے دو بھائی بھی جڑواں ہیں۔ :) ان کا تو یک جان دو قالب والا حساب ہے۔ پسند بالکل ایک جیسی ہے لیکن مزاج میں تھوڑا فرق ہے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    !!Awwwww :in-love: ماشاء اللہ!! :) اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کریں۔ :)
  10. لاریب مرزا

    ہمیں یقین نہیں آ رہا کہ یہ بات آپ نے خود کہی۔ بہت خوب اور متفق!! :)

    ہمیں یقین نہیں آ رہا کہ یہ بات آپ نے خود کہی۔ بہت خوب اور متفق!! :)
  11. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    ہمیں جو محسوس ہوا ہم نے کہہ دیا۔ اب معاملہ کیا ہے یہ تو ہمیں بھی معلوم نہیں۔ :)
  12. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    اب تک تو تھے۔ اب کوشش کریں گے کہ نہ ہوں۔
  13. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    جاسمن آپی ہمارے بزرگ اسلام کی خاطر بھانڈ بن گئے ہیں۔ :)
  14. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    نہیں جھگڑا تو نہیں ہوا عثمان بھائی، لیکن یہ ضرور ہوا ہے کہ ہمیں لگتا تھا سارا مسئلہ اسلام کو لے کر ہو رہا ہے۔ لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ تو کچھ اور ہی معاملہ لگتا ہے۔
  15. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    محمد تابش صدیقی ذرا اتفاق دیکھیے۔ ہم دونوں چار چار ووٹوں کے ساتھ دوسرے دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ :D :D
  16. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    محمد وارث بھائی اور جاسمن آپی ہم نے آپ دونوں کے لیے بہت ڈھیر ساری دعائیں مانگی تھیں۔ :) آپ دونوں کو بہت بہت بہت بہت مبارک ہو!! :applause::applause::applause::applause: :dancing::dancing::dancing::dancing: اور مریم افتخار بہنا!! آپ کی اس پُرخلوص سی محنت کے لیے بہت سی داد!! :rose::rose::rose:
  17. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    اس دفعہ چھٹیوں کا کام فائنل کرنے سے پہلے ایک میٹنگ بلائی گئی تھی جس میں یہ طے ہوا تھا کہ اس دفعہ طلبہ کو چھٹیوں کا کام نقل کرنے کے لیے نہیں دیا جائے گا بلکہ صرف یاد کرنے کے لیے دیا جائے گا۔ اور ساتھ ہی طلبہ کو گرینڈ ٹیسٹ کی ڈیٹ شیٹ دے دی گئی ہے۔ جب بچے چھٹیوں کے بعد آئیں گے تو ان کا گرینڈ ٹیسٹ...
  18. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    سید عمران!! ہمارے لیے بھی اس لڑی میں دلچسپی کا کوئی سامان موجود نہیں ہے لہٰذا ہمارے پاس اسے نظر انداز کرنے کا آپشن موجود ہے۔ البتہ لڑی کے پہلے مراسلے کے آخر میں جو نوٹ موجود ہے اس کی آخری سطر ہمیں بہت اچھی اور معقول لگی کہ اختلاف طریقے اور سلیقے سے کیجیے۔ سارا مسئلہ یہیں سے شروع ہوتا ہے کہ سلیقے...
Top