نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    کس پہ؟؟ اور یہ بیبا کیا ہے؟؟
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو جناب :)
  3. لاریب مرزا

    کوائف نامے

    اَبُو مدین افسوس کی بات یہ ہے کہ آپ کی یہ ساری وضاحت بھی انتہائی جانبدارانہ نکلی۔ آپ اپنے ساتھیوں کے بہت سے انتہائی غلط اور قابل اعتراض کاموں کو پوری طرح سے درست قرار دے رہے ہیں جو سراسر غلط ہے۔ طنز اور بدکلامی میں واضح فرق ہے جو شاید آپ کو بھی نظر نہیں آیا۔ اگر انتظامیہ غلط ہے تو کالی ڈی پی...
  4. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ہم تو اک بار اُس کے ہوجائیں وہ، ہمارا ہوا ، ہوا نہ ہوا
  5. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    امجد حیدر آبادی
  6. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    زبردست!! :applause::applause:
  7. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    یہ شاعر تو رہ گئے فہد اشرف محمد تابش صدیقی
  8. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    کونسا فارمولا؟؟ ہمیں تو تصویر ہی نظر نہیں آئی۔ :cry: آپ کو نظر آ رہی ہے؟؟
  9. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    فہد اشرف آپ کی شاعروں میں کافی دلچسپی معلوم ہوتی ہے۔ یا شاید یہ کھیل آپ کو دلچسپ معلوم ہو رہا ہے۔ :)
  10. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ہمیں تصویر نظر نہیں آ رہی۔
  11. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    نوشی گیلانی مری بات بات میں روشنی، مرے حرف حرف میں دلکشی تُو مرے شریکِ وصالِ جاں! مری ہر کتاب میں رہ گیا
  12. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    جگر مراد آبادی درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے یہ زمیں آسماں نہ ہو جائے دل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے میرے دل کی زباں نہ ہو جائے دل کو لے لیجیے جو لینا ہے پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے آہ کیجے مگر لطیف ترین لب تک آ کر دھواں نہ ہو جائے
  13. لاریب مرزا

    کوائف نامے

    ابو مدین صاحب!! آپ کی کیفیت ہمیں بالکل اپنی کیفیت جیسی معلوم ہو رہی ہے کہ جس کے ذہن میں بھی بہت سے سوالات چل رہے ہوں لیکن کوئی جواب نہ مل پا رہا ہو۔ کچھ سوالات ہمارے لیے بھی جواب طلب ہیں۔ امید ہے آپ سے جواب بن پڑا تو آپ بھی ہمیں مناسب جواب دیں گے۔ کیا آپ کے علم میں نہیں ہے کہ جو لوگ معطل ہوئے...
  14. لاریب مرزا

    دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتا از مخمور دہلوی

    دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتا جہاں میری رسائی ہے مرا سایا نہیں جاتا مرے ٹوٹے ہوئے پائے طلب کا مجھ پہ احساں ہے تمہارے در سے اٹھ کر اب کہیں جایا نہیں جاتا محبت ہو تو جاتی ہے محبت کی نہیں جاتی یہ شعلہ خود بھڑک اٹھتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا فقیری میں بھی مجھ کو مانگنے سے شرم آتی ہے...
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد ماہی احمد کی سالگرہ

    صرف مشہور ہونا تو معطل ہونے کا کوئی جواز نہ ہوا۔ اس کلیے کے مطابق تو وارث بھائی اور جاسمن آپی کو بھی معطل ہونا پڑے جو الیکشن جیت کے خاصے مشہور ہوئے۔ معطل ہونے کے لیے کچھ اور خصوصیات کا موجود ہونا ضروری ہے۔ :)
  16. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ہنٹ سے بوجھنے میں آسانی ہو گئی۔ میر تقی میر یاد اس کی اتنی خوب نہیں میر باز آ نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
  17. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    بھائی!! یقین جانیے ہم ان شاعروں کو نہیں پہچانتے۔ ہمیں کوئی صلاح الدین ایوبی لگ رہے ہیں تو کوئی قطب الدین ایبک، ایک کے بال ذرا چھوٹے ہو جائیں تو وہ محمد بن قاسم لگیں۔ :) مرزا غالب کو ہم پہچانتے تھے لیکن وہ کسی نے بتا دیا۔ آپ تصاویر پوسٹ کرتے جائیں جو ہمیں آتا ہو گا ہم ضرور بتائیں گے۔ :)
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد ماہی احمد کی سالگرہ

    ہائیں!! الہٰی خیر!! ماہی تو معطل نہیں ہے۔ یہ اندازہ کیونکر لگا لیا آپ نے؟؟
  19. لاریب مرزا

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    کیا مطلب؟؟ اکاؤنٹ ہی بند ہو جائیں گے۔ ہمارا خیال تھا کہ صرف لنک کسی اور سائٹ پہ کام نہیں کرے گا۔
Top