زبردست!! :applause::applause::applause:
زیک بھائی کتنا فاصلہ طے کیا تھا آپ نے؟؟ اور پانی کہیں پرسکون نہیں ہوا تھا؟؟ ایسے ہی غصیلا تھا؟؟ آپ کی ریفٹ میں پاوں پھنسانے کی جگہ تھی؟؟ اور اور اور یہ جو سب سے پیچھے سفید ہیلمٹ میں انکل بیٹھے ہیں یہ کون تھے؟؟
یاز ہاہاہا!! ہم تو لڑی بنا کے ساتھ ساتھ اپنے سارے احساسات بیان کرنا چاہتے تھے لیکن فون کے سگنل ہی نہیں آتے یہاں۔ ابھی ہوٹل کا وائی فائی استعمال کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ کچھ نہ کچھ اشتراک تو کریں گے واپسی پہ۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی جب آپ کو تیرنا نہ آتا ہو۔ پانی میں بڑے بڑے پتھر نظر آ رہے ہوں اور ٹھاٹھیں مارتا ہوا ٹھنڈا یخ پانی ہو اور آپ پانی کے ساتھ بہہ جائیں تو کوئی بچانے والا بھی نہ ہو تو تو ڈر تو لگتا ہے۔ دو تین جگہوں پہ تو لگا کہ بس اب نہیں بچتے۔ اس قدر رف پانی تھا کہ ہم پورے بھیگ گئے اور پانی...
رافٹنگ سے پہلے انہوں نے دستخط لیے کہ اگر آپ کی جان کو کوئی خطرہ لاحق ہو گیا تو ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔ ہمیں ایک لمحہ لگا فیصلہ کرنے میں۔ زیک بھائی!! بلآخر ہم نے رافٹنگ کا ایڈونچر کر لیا۔ :پ