ہاہاہا!! جب میٹنگ ہوتی ہو گی تو روشنی کا اہتمام بھی ضرور ہوتا ہو گا۔ جب ہم گئے تھے تب تو نیچے والی منزل میں زیادہ تر ہلکا اندھیرا ہی تھا۔ شاید قلعے کی پرسراریت میں اضافہ کرنے کے لیے۔
حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ زیک بھائی
جی ہاں!! اوپر والی منزل کا کچھ بیان باقی ہے۔ ارد گرد کی تصاویر بھی بنائی تھیں۔