اس شعر میں غالب فرماتے ہیں کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اس لیے بار بار محبوب کا سر کھانے سے بہتر ہے کہ انسان لبوں پر ایلفی لگا کر بیٹھ رہے۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا محبوب بے تکان حال دل سنانے پر اپنا سر پکڑ کے نہیں بیٹھے گا اور اگر سن بھی لے تو بے زرای سے سنے ہوئے کا کوئی فائدہ...