یہاں سے ایک دوسرے کمرے میں لے جایا گیا جو مہمان خانہ تھا۔
اسی کمرے میں یہ ظروف سجے تھے۔
کھانے کا کمرہ
اس کمرے میں مختلف ساز آویزاں تھے۔ یہاں شادی بیاہ یا خوشی کی رسومات میں گانا بجانا ہوا کرتا تھا۔
یہ آخری کمرہ تھا جس کی زیارت ہوئی اس کے بعد ہمارے گروپ کو اس دروازے سے رخصت ہو...