نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تمہارے لیے حرام ، میرے لیے حلال ۔۔۔

    پہلی بات تو یہ کہ ”باہر کی عورت“ اپنی متذکرہ بالا زینت ہم مردوں سے پوچھ پوچھ کر ہمیں نہیں دکھلاتیں۔ وہ تو شیطان کی طرح ہم پر چاروں طرف سے حملہ آور ہوجاتیں ہیں۔ تو کیا ہم مرد باہر ہی نہ نکلیں۔ نہ دفتر جائیں، نہ بازار جائیں نہ مساجد جائیں جہاں آج کل موبائل کے رنگ ٹونز میں شیطان کی یہ نمائندہ...
  2. یوسف-2

    بارے مشتاق احمد یوسفی کے

    بہت خوب۔ شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
  3. یوسف-2

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    ماشا ء اللہ ۔ بہت خوب! ویسے اگر آپ کی یہ نظم علامہ اقبال کی روح کے حضور پیش کی جائے تو وہ آپ سے خوش ہی ہوں گے، خفا نہیں۔:)
  4. یوسف-2

    "اک کمی سی ہے"

    اک کمی سی تھی ۔ ۔ ۔ اک کمی سی ہے۔ تے فیر کی فرق پیا راجہ جی ۔ ایویں نہ مِلیا کرو، اجنبیاں دے نال :p اللہ دا شکر کیوں نئی ادا کردے کہ اک کممی سی تھی ۔ ۔ ۔ اک کممی سی ہے۔ :p
  5. یوسف-2

    "گرجا گھر"

    شکوہ وہ تو کر رہی تھی پیار سے میں بھی سُن رہا تھا دلِ بے زار سے میں جو بولا دلبرداشتہ ہوتی ہے کیوں؟ غصہ میں وہ نکل گئی، دل دربار سے (شاعروں اور شعر ہُشیاروں سے معزرت کے ساتھ :) )
  6. یوسف-2

    "افاعیل"

    ایک تھپڑ، ایک گھونسہ، ایک لات ؟ من نہ دانم، فاعلاتن، فاعلات :D
  7. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    خبر ہے گرم کہ سابق صدرپرویز مشرف ایک دو دن میں پاکستان آرہے ہیں۔ موصوف نے سعودی حکمرانوں سے ملاقات کرکے اپنی واپسی کی ”حمایت“ کی یقین دہانی کرانے کی کوشش کی جو مبینہ طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ پاکستانی عسکری قیادت نے بھی خبروں کے مطابق کسی قسم کی ”سپورٹ“ کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ ایم کیو ایم...
  8. یوسف-2

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    جنگ گروپ کی ہر مہم کا واحد مقصد عوام و ”خواص“ سے پیسہ کمانا ہوتا ہے، نہ کہ عوام پر خرچ کرنا ۔ آپ تو خرچہ پہ خرچہ کروانے پہ تلی ہوئی ہیں۔ نا بابا نا! ہم باز آئے ایسی تجاویز سے۔ آپ کی یہ تجاویز آپ ہی کو مبارک ہو :) (منجانب جنگ کا ایک سابق صحافی ۔ ۔ ۔ آن بی ہاف آف جنگ گروپ میڈیا انڈسٹریز:) )
  9. یوسف-2

    میری فوٹو گرافی

    کیوں بھئ کیوں ؟ کیا کسی نے (دل وغیرہ:p ) آگے بڑھنے سے روک دیا تھا کیا :mrgreen:
  10. یوسف-2

    3 برائیاں

    بالکل درست۔ لیکن جب تک ہم یہ تسلیم نہیں کریں گے کہ ”اندرونی خانہ جنگی“ میں ہماری اپنی نااہلی کے ساتھ ساتھ ”بیرونی مداخلت“ کا بڑا اہم کردار ہے، تب تک ہم اس خانہ جنگی کو ختم کر ہی نہیں سکتے۔ پاکستان میں لڑنے والے تمام گروپوں کو آتشیں ہتھیار اور پیسہ ”باہر“ ہی سے ملتا ہے۔ :) اندرونی خانہ جنگی میں...
  11. یوسف-2

    3 برائیاں

    معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ یہ دونوں باتیں الگ الگ ہیں اور دونوں باتیں بیک وقت درست ہیں۔ ہمیں اپنی داخلی برائیوں، خامیوں پر نظر رکھتے ہوئے انہیں دور کرنے کی طرف بھی توجہ دینی چاہئے اور اسی کے ساتھ ساتھ ظالم حکمرانوں، اور امریکہ و بھارت سمیت تمام ”خارجی دشمنوں“ کی اُن حرکتوں کو بھی سمجھنے اور...
  12. یوسف-2

    رحمٰن ملک کا قوم کو نیا تحفہ، پاکستانی پاسپورٹ بے وقعت ہونے کا خدشہ

    پیپلز پارٹی کی جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ ہور چو پو پی پی گنڈیریاں :mrgreen:
  13. یوسف-2

    3 برائیاں

    ۔۔۔ اور پاکستانی قوم میں یہ تینوں برائیاں عام ہیں (الا ماشاء اللہ)، جبھی تو من حث القوم ہم تباہی کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
  14. یوسف-2

    قاف لیگ کا مجرا

    اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو پیچھے پھینک کر کوٹھے پر جانے والے ”بڑے بڑے علمائے دین“ کے نقش قدم کو ”جواز“ بنانے والوں کی خدمت میں: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسم نے فرمایا: ایک دوسرا شخص ہو گا جس نے علم دین حاصل کیا ہو گا اور دوسروں...
  15. یوسف-2

    قاف لیگ کا مجرا

    اگر علامہ اقبال کوٹھے پہ جاتے بھی تھے، کسی طوائف کے عشق میں مبتلا بھی تھے، اگر اسے قتل بھی کیا تھا اور ”اسلام پسند انگریزی حکومت“ نے ”قاتل علامہ اقبال“ کو اس قتل پر اس لئے کچھ نہیں کہا تھا کہ وہ ”بے داڑھی والے مولوی“ تھے اور اپنی شاعری سے اسلامی تعلیمات کو عام کر رہے تھے ۔۔۔ اگر یہ سارے مفروضے...
  16. یوسف-2

    قاف لیگ کا مجرا

    جزاک اللہ کیا خوبصورت بات کہی ہے۔ آج کل کے ہمارے نام نہاد دانشوردین اسلام کو بھی ”مولویوں اور ثقافتوں“ کے حوالہ سے ”پہچاننے لگے ہیں۔ یہ نہیں دیکھتے کہ قرآن اور حدیث کیا کہتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، اہل بیت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہما کا کیا موقف ہے۔ بس یہ دیکھتے ہیں کہ کسی مولوی یا...
  17. یوسف-2

    قاف لیگ کا مجرا

    آپ بالعموم اسی طرح ”نا مکمل بات“ کرکے اپنی بات کا ”ست یا ناس“ کردیتے ہیں۔ :p ذرا تفصیل سے بتلائیے کہ کون کون بڑے نام والے علماء کوٹھے پر باقاعدگی سے جایا کرتے تھے۔ اور وہاں جا کر کس کس کے مجرے سے کس کس لطف اندوز ہوا کرتے تھے؟ضمناً یہ وضاحت بھی فرمادیجئے گا کہ کسی بڑے نام والے عالم کا کوٹھے پر...
  18. یوسف-2

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    یہ تو ایک اچھی خبر ہے۔ اگر شیعہ برادری کو واقعتاً برسر اقتدار جماعتوں (پیپلز پارٹی، مسلم لیگ، نون قاف اور ایم کیو ایم، اے این پی) سے یہ شکایت ہے کہ ان کے دور اقتدار میں ملک بھر میں شیعہ برادری کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی نہیں بنایا گیا تو انہیں ان جماعتوں کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ اگلے الیکشن...
  19. یوسف-2

    سیکس ایجوکیشن

    خاندان کی منصوبہ بندی ! ہم لوگ ہر قسم کی منصوبہ بندی کرتے ہیں لیکن اگر نہیں کرتے تو ’ حقیقی خاندانی منصوبہ بندی ‘نہیں کرتے۔ اور اگر کرتے بھی ہیں توخاندانی منصوبہ بندی کے نام پر ایک ایسی غلط العام منصوبہ بندی کرتے ہیں جسے عرفِ عام میں’چھوٹا خاندان، زندگی آسان‘ کہتے ہیں۔ ’خاندانی منصوبہ بندی‘...
  20. یوسف-2

    خالد احمد صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت مرحوم خالد احمد صاحب کی مغفرت فرمائے۔۔آمین
Top