نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    گویا امریکہ ایک تنگ نظر اور بند معاشرہ ہے :eek: امریکہ سے زیادہ تو شاید ہی دنیا میں کوئی ”کھُلا معاشرہ“ ہو۔:) جہاں سب کچھ کھلم کھلا کرنے کی کھلی آزادی ہے :)
  2. یوسف-2

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    آپ نے تو لفظ پکڑ لیا ہے،تاکہ اصل بات کو گول مول کیا جاسکے۔ اصل بات میرے مراسلہ میں یہ تھی کہ موصوفہ ایک ڈیکلیرڈ کافرہ تھیں۔ اور ان کا کسی مسلمان کے ساتھ گھومنے پھرنے سے یہ ”ثابت“نہیں ہوتا کہ وہ ایمان لے آئیں تھیں۔ اور یہ کہ کسی مسلمان کا کسی نامحرم یا کافرہ کے ساتھ گھومنا پھرنا ویسے بھی ناجائز...
  3. یوسف-2

    سبزیوں اور پھلون کا حشر نشر

    انکل میااااااااااااااااااااؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں :eek: آخری خبریں آنے تک تو انکل شمشاد ایک ہی نیک بخت کے ”میاں“ تھے۔ عینی شاہ آپ نے تو ان کے دل کی کلی بلکہ کلیاں کھلا دیں کہ یہ اب بھی کئی ایک کے ”میاؤں“ بن سکتے ہیں :p
  4. یوسف-2

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    اگر آپ واقعی جاننا چاہ رہے ہیں تو براہ راست قرآن و حدیث سے رجوع کریں۔ اور اگر آپ کو پہلے سے ہی سب کچھ معلوم ہے اور آپ کے سوال کا مقصد صرف میرا امتحان لینا مقصود ہے تو میں یہ امتحان دینے سے قاصر ہوں۔:p
  5. یوسف-2

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    Parah: 6 Surah: 5 Ayat: 10 وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا اُولٰىِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور جھٹلائیں ہماری آیتیں وہ ہیں دوزخ والے
  6. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    رانا بھائی ! یہ تب کی بات ہے جب شہر قائد میں ”پیر صاحب“ عروج کی منزلیں طے کر رہے تھے۔ (سنہ تو اب مجھے بھی یاد نہیں) البتہ تب سندھ کے گورنر بھی ”ہارون ہاؤس“ والے ہی تھے۔ تب ڈان پیر صاحب کی خبریں ”حسب منشا“ نہیں چھاپا کرتا تھا۔ اور نائین زیرو میں کراچی سے شائع ہونے والے روزناموں کے مدیروں کے...
  7. یوسف-2

    باتیں مہ جبین کی

    یہ لیجئے آپ کی باتیں کہاں سے کہاں تک پہنچ گئیں۔ معروف خاتون ادیبہ سلمیٰ یاسمین نجمی صاحبہ نے اسے اپنے ماہنامہ پرچہ میں دو قسطوں میں شائع کیا ہے۔ زمانہ قبل از تاریخ، معاف کیجئے گا میرا مطلب زمانہ قبل از شادی (اپنی) یہ احقر محترمہ کے پرچوں سمیت کئی پرچوں میں باقاعدگی سے لکھا کرتا تھا۔ سلمیٰ یاسمین...
  8. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    تب شاید آپ ہوش و حواس کی عمر میں داخل نہ ہوئے ہوں۔ :p جنگ ہی نہیں ڈان کا بھی کراچی شہر میں بائیکاٹ ہوتا رہا ہے۔ ایم کیو ایم حقیقی اور مجازی دونوں نے کئی مرتبہ جنگ کا بائیکاٹ کیا۔ تب جنگ اتنا کم چھپا کہ گویا چھپا ہی نہیں۔ ذرا اپنے کسی ”بزرگ“ سے معلوم کیجئے کہ ڈان کب اور کتنے دنوں تک ”ہارون ہاؤس“...
  9. یوسف-2

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    بھائی آپ کی بات درست ہے۔ لیکن میرا روئے سخن ”زنا“ کی طرف ہرگز نہیں تھا۔ ایک مسلمان کا ایک نامحرم کافرہ کے ساتھ اکیلے گھومنا پھرنا تو آن دی ریکارڈ تھا۔ یہ بھی ”ناجائز مراسم“ کے زمرہ میں آتا ہے۔ اور ”بے حیائی“ کے ایسے ”کھلے اعمال“ پر تنقید کرنا شرعاً ممنوع نہیں ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
  10. یوسف-2

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    ویسے بھی آخری دنوں میں اس کے ایک پاکستانی ڈاکٹر کیساتھ ناجائزمراسم تھے :) جب تک دو نامحرم کی باہم آن دی ریکارڈ شادی کا ثبوت نہ ہو، تو ایسے افراد کے ”مراسم“ اسلامی تعلیمات کی رو سے ناجائز ہی ہوں گے۔:) اگر کوئی پیدائشی کافر آن دی ریکارڈ کلمہ پڑھ کر مسلمان نہ ہوا ہو تو اسے اس دنیا میں کافر ہی...
  11. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    آپ کو اپنی رائے رکھنے کا پورا پورا حق حاصل ہے حسان بھائی۔ لیکن آپ کی رائے سے ”صحافتی معیار“ کو ناپا نہیں جاسکتا نا :p
  12. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    یہ بہت پرانی خبر ہے کہ جنگ کراچی میں سب سے زیادہ بکنے والا اخبار ہے۔ کبھی ایسا تھا، لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ چھپنے اور بکنے کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے سعود بھائی۔ اخبارات روز چھپتے اور روز ہی بکتے ہیں۔ اگر کسی دن کسی اخبار کی پانسو کاپی کم بکے تو اگلے روز پانسو کاپی کم چھپتی ہے۔ کوئی اخبار اتنا...
  13. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    گویا آپ کی نظروں میں ”صحافتی معیار“ صرف یہ ہے کہ ” کون سا اخبار، امت کو نام لے کر ”ذریعہ خبر“ بناتا ہے اور کون سا نہیں :eek: آپ کی صحافتی نظروں کی کیا بات ہے حسان بھائی! ویسے آپ کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ تقریباً تمام روزنامے ایک دوسرے کی خبروں کو ”لفٹ“ کیا کرتے ہیں، نام لئے بغیر۔ اور صحافت میں...
  14. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ہاہاہاہا ۔ آپ کی نظروں کی بھی کیا بات ہے حسان بھائی۔ اگر خدا نخواستہ آپ کی نظروں سے جنگ اور ڈان کبھی گر گئے تو ان اخبارات کے مالکان کہاں جائیں گے؟ لیجئے جنگ کو تو ابھی آپکی نظروں سے ”گراتا“ ہوں۔:D سندھ ہائی کورٹ نے ایک معروف علامہ صاحب کے بیٹے کو ایک جرم کی پاداش میں سزا سنادی۔ جنگ نے سزا سنانے...
  15. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    بالخصوص اگر اُمت اخبار کا مذاق اڑانے والوں میں ایسے ”مدیر اعلیٰ“ بھی شامل ہوں جنہیں نہ تو ”میگزین“ اور ”ڈیلی نیوز پیپر“کا فرق معلوم ہو اور نہ ہی ڈیلی نیوز پیپر کی سرکولیشن کی ”اہمیت“ سے واقف ہوں :p
  16. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    ساجد بھائی ! ”مدیر اعلیٰ“ بننے کے باوجود:p اگرآپ کو ”میگزین“ اور ”نیوز روزنامہ“ کا فرق ہی نہیں معلوم تو پھر آپ سے کیا بات کی جائے۔:eek:
  17. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    کراچی کے اخبارات کی پرنٹنگ پریس میں کام کرنے والوں سے ذرا یہ معلوم کر لیں کہ امت کتنی تعداد میں چھپتا ہے اور جنگ کتنی تعداد میں۔ سرکولیش سے بڑی کریڈیبیلیٹی کسی روزنامہ کی اور کیا ہوسکتی ہے۔ ویسے میں ذاتی طور پر دہشت گردوں، ٹارگٹ کلز کو صرف اور صرف ”مجرم“ مانتا ہوں۔ ان کا کوئی مذہب، مسلک نہیں...
  18. یوسف-2

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    عام قارئین کو تو اخبارات کے ”اندر کی کہانیوں“ کا کچھ پتہ نہیں ہوتا لیکن صحافت کے شعبہ سے وابستہ باخبر افراد ”آف دی ریکارڈ“ ان باتوں سے بھی آگاہ ہوتے ہیں کہ کون سی خبر کس اخبار میں چھپ سکتی ہے اور کس میں نہیں۔ کون سا اخبار (یا اخبار نویس) پیسے لے کر خبر چھاپتا ہے اور کون کسی خبر کو نہ چھاپنے کے...
Top