میری یہ عادت ہے کہ جس کسی کام کا بھی ”آغاز“ کروں، اُسے جلد از جلد ”مکمل“ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب تک کوئی شروع کیا گیا کام مکمل نہیں ہوتا، مجھے چین نہیں آتا۔ اور اگر کوئی بات سوچ لوں کہ فلاں کام کرنا ہے تو جب تک اسے شروع نہ کرلوں، بے چین ہی رہتا ہوں۔ دفتری امور میں میری اس ”عادتِ بد“ سے میرے...