اس آبدوز (نام میں کیا رکھا ہے:grin: ) پر تو ہم بمعہ اہل خانہ ”سواری“ کرچکے ہیں۔ جب کراچی میں پہلے، بہت پہلے، اور اس سے بھی (کوئی دو عشرہ) پہلے:p پاک بحریہ کی سالانہ ”نمائش“ ہواکرتی تھی۔ جس میں بہت سے جنگی جہاز ”کھلے پڑے ہوتے“ تھے۔ اور ہم جیسا ”ایرا غیرا“ بھی بچوں سمیت ان جہازوں پر سیر و تفریح...