نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    سیکس ایجوکیشن

    زبردست بات کی ہے ساجد بھائی آپ نے۔ مسلم معاشرے میں ”جنس کی تعلیم“ کو قرآن و حدیث سے جوڑنے کی ضرورت ہے۔ قرآن و حدیث میں جا بجا شائستہ اور بلیغ انداز مین جنس کی ”بنیادی تعلیم“ احسن طریقہ سے دی گئی ہے۔ گویا یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اسلام نے سب سے پہلے ”جنس کی باقاعدہ تعلیم“ کا آغاز کیا۔ جنس کے خالق...
  2. یوسف-2

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    زندگی نیچے کہیں منہ دیکھتی ہی رہ گئی کتنا اونچا لے گیا جینے کا معیار آدمی کتنی اہم بات کی ہے،جعفری صاحب نے۔ کاش ہم زندگی کے اس نکتہ کو سمجھ سکیں۔
  3. یوسف-2

    قاف لیگ کا مجرا

  4. یوسف-2

    نظرِ بد سے حفاظت کا عمل

    جزاک اللہ اسامہ بھائی! کیا ہی اچھا ہو اگر آپ اس کا مستند حوالہ اور ترجمہ بھی پیش کر سکیں
  5. یوسف-2

    پنجاب حکومت کے پانچ سال

    ہارون رشید کی غزل ہو یا ہجو، مقطع میں سخن گسترانہ کے روپ میں کپتان صاحب ضرور موجود ہوتے ہیں۔:)
  6. یوسف-2

    ہری اور لال مرچیں

    معذرت قبول کیجئے۔ ویسے یہ طنز و مزاح کا دھاگہ ہے، اور طنز و مزاح کی باتوں پر سنجیدہ نہیں ہونا چاہئے۔
  7. یوسف-2

    "لکھ رہا ہوں"

    بھائی صاحب! جس طرح آپ نے ”بین السطور لکھنا“ سیکھ لیا ہے، اسی طرح پڑھنا بھی آ ہی جائے گا۔:) جیسے بچپن میں جب آپ کو آپ کے ابو نے اپنی ڈائری میں لکیریں ہی لکیریں ڈال کر کچھ لکھتے دیکھا تھا تو غصہ میں آپ سے پوچھا تھا کہ یہ کیا کر رہے ہو؟ آپ نے بڑے فخر سے کہا تھا کہ میں بھی لکھ رہا ہوں، جیسے آپ لکھتے...
  8. یوسف-2

    نگاہوں میں کسی کی ڈوب جانے کی تمنا ہے

    جو ممکن ہو تو آجائو مری ویران دنیا میں اسے آباد کرنے کی بسانے کی تمنا ہے واہ کیا کہنے بھئی ! لگتا ہے کہ یہ شعر بیگم صاحب سے چھُپ کر لکھا ہے ۔ ورنہ اُن کے سامنے، اُنہی کو ”ویران دنیا“ کہنا، اب اتنا آسان بھی نہیں ہے۔ :)
  9. یوسف-2

    "لکھ رہا ہوں"

    لکھوں گا نہ کوئی ستم تیرا بیگم ترے سامنے بیٹھ کر لکھ رہا ہوں نہ لکھتے ہوئے بھی آپ احوال ستم بخوبی لکھ گئے ہیں۔ شکر کریں کہ ابھی بھابی نے ”بین السطور“ پڑھنا نہیں سیکھا ورنہ ۔۔۔ :)
  10. یوسف-2

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    کیا کچھ نہیں خرید کا سامان یہاں پر ہر روز بک رہا ہے ہر انسان یہاں پر نیلام پر لگے ہوئے ایمان یہاں پر ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر اس ”نوحہ“کے بارے میں کچھ کہنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ البتہ یہ نظم زبان حال سے مجھ سے ضرور یہ کہہ رہی ہے کہ تم ایسے معاشرے میں زندہ بھی ہو اور شرمندہ تک...
  11. یوسف-2

    غزل - سوچ لے

    آج شیزان بھیا کے ہاتھ پہلے سے صاف ہیں ناں :p پس نوشت: یہ جواب ہم نے اوپر شیزان بھائی کا جواب پڑھے بغیر لکھا تھا۔ کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم نے یہ جواب ”نقل“ کرکے لکھا ہے۔ :)
  12. یوسف-2

    غزل - سوچ لے

    کرتا ہے حق کی بات ستمگر کے روبرو آئے گا سر پہ اور ہی الزام، سوچ لے :zabardast1:
  13. یوسف-2

    محفلین سے Love Letter میں اصلاح کی درخواست

    میں تمہاری محبت میں گرفتار ہو گیا I went arrested and sent to jail of your love :LOL: :LOL::LOL:
  14. یوسف-2

    کہاں پھنس گئے تم

    زبر دست سیاست میں آکر صداقت کی باتیں؟ مقابل ہیں لشکر، کہاں پھنس گئے تم
  15. یوسف-2

    شہدا پاک آرمی

    :eek: یعنی جس نے جان دی، اُس کی راہ میں جان کون دے :eek: بھائی ہم اب بھی آپ کی ہدایت کے لئے دعا گو ہیں۔ :)
  16. یوسف-2

    شہدا پاک آرمی

    کس لسٹ میں؟ محض ملک و قوم کے لئے جانیں دینے والوں کی لسٹ میں!:p یا اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے ”شہید“ ہونے والوں کی فہرست میں۔:) دعا کرتے وقت ”تصور واضح“ ہونا چاہئے تاکہ اسی کے حساب سے اجر ملے۔
  17. یوسف-2

    امتحان اس بار بیٹا پاس کر

    "نوٹ" اور "پستول" بھی لایا ہوں، سر تیری مرضی "فیل" کر یا "پاس" کر:)
  18. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    (×) ہمارے ایک زندہ دل اور شاعر بہنوئی اس محاورہ کو اسی طرح بولا کرتے تھے، تب سے ہم اس تصحیح شدہ محاورہ کے ہی ”قائل“ ہیں۔ :) = اب اگر اسکی قافیہ بندی کی جائے تو " ساس "کے ساتھ تو " آس " ہی جچتا ہے :LOL: (×) دیکھا آپ نے بھی وہی کہا، آخر کو آپ بھی تو ایک باذوق شاعرہ ہیں :D = یہ آس ۔۔۔ ساس کے ساتھ...
  19. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    یہ کیوں کہتے ہیں کہ ’’جب تک ساس تب تک آس‘‘ :) ساس کا آس سے کیاتعلق ہے؟:)
Top