نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

  2. یوسف-2

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    زبردست ۔ پروین شاکر کی روح تو تڑپ اٹھی ہوگی :p
  3. یوسف-2

    اور سسّی کا شہر لٹ گیا

    اس حکومت کی لوٹ مار میں وہ عام پاکستانی بھی برابر کے شریک ہیں جنہوں نے انہیں ووٹ دئے تھے۔ ووٹ دیتے وقت یہ ووٹرز اندھے تو نہ تھے کہ ان سیاستدانوں کی سابقہ بد اعمالیوں کی خبر ہی نہ تھی۔ جمہوریت بہترین انتقام ہے اُن پاکستانیوں کے لئے بالخصوص جو چوروں کے ٹولہ کو بار بار ووٹ دے کر اقتدار میں بھیجتے ہیں۔
  4. یوسف-2

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    مطلب یہ کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نصاب میں اسلام کے حوالہ سے کچھ بھی شامل نہ کیا جائے۔ :mrgreen: یہاں تو بھی کلمہ الگ الگ ہے، نماز بھی الگ ہے، روزہ بھی الگ ہے، قرآن بھی الگ الگ ہے۔ حتیٰ کی نبی بھی الگ الگ ہے۔ اور یہ سب کے سب مسلمان ہونے کے دعویدار بھی ہیں۔ پھر سب کے لئے ”متفقہ علیہ“ کہاں سے...
  5. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    لوٹ کے ’جنرل‘ گھر کو آئے :grin:
  6. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    ہوئی تاخیر تو کچھ ”باعثِ تاخیر“ بھی تھا :p
  7. یوسف-2

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    نایاب بھائی! لگتا ہے آپ ”انسانیت“ کو ”اسلامیت“ سے کوئی ”بلند ترین شئے“ سمجھتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو یہ آپ کی اپنی رائے ہوسکتی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ صرف اور صرف دین اسلام میں ہی انسانیت کی معراج کو پہنچا جاسکتا ہے، اسلام کو ترک کر کے یا سائیڈ میں رکھ کر نہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اچھا...
  8. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    ڈرایا تو آپ کو بھی تھا، کراچی آنے سے۔ :D جب آپ نہیں ڈرے تو آپ کا فوجی گرو کیسے ڈرے گا۔ آئے گا ضرور آئے گا۔ لیکن ہم تو نیک بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں نا :) ”شہادت“ ہے مطلوب و مقصود ”فوجی“ :mrgreen:
  9. یوسف-2

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    صد فیصد متفق۔ بجا ارشاد فرمایا۔ لیکن جنہوں نے ”میں نہ مانوں“ سے آگے نہ بڑھنے کا تہیہ کر رکھا ہو، اُن سے آپ کوئی مثبت امید نہ ہی رکھیں۔ ہاں صدائے حق بلند کرتے رہئے کہ یہ ہمارا فرض بھی ہے اور اسی پر ہمیں اجر کی توقع بھی۔:) آپ تو ایک استاد بھی ہیں۔ لہٰذا ہم ”شاگردوں“ :mrgreen: کے منفی رویوں سے...
  10. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    بجا فرمایا۔ آگے آگے دیکئے ہوتا ہے کیا۔ طالبان نے تو نہ صرف یہ کہ ”ٹارگٹ پریکٹس“ شروع کردی ہے، بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ محبان بگٹی بھی تیار بیٹھے ہیں۔ قرآن کی سینکڑوں طالبات بچیوں کا لہو اللہ کبھی ضائع نہیں ہونے دے گا۔ ان شاء اللہ ۔
  11. یوسف-2

    تعارف ناچیز مشاہد رضوی

    خوش آمدید جناب۔ امید ہے محفلین کو اپنے علم سے نوازتے رہیں گے۔
  12. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    بشکریہ: جنگ تازہ ترین 23 مارچ 2013
  13. یوسف-2

    خدا کا یقین

    ماشاء اللہ ۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب! آپ کا تعارف دیکھ کر خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ آپ سے ہم سب بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  14. یوسف-2

    خدا کا یقین

    Mushahid Razvi Curriculum of Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi Email Me Curriculum of Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi Name : Dr.Mohammed Husain Pen name : Mushahid Razvi Father's name : Abdul Rasheed Mother's name : Khadija Sex : Male Marital status : Married...
  15. یوسف-2

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    میرا امت سے ”تعلق“ صرف ایک ”قاری“ کا ہے۔ اور ایک قاری کسی اخبار والے کو کسی کار خیر کے لئے کیسے راضی کرسکتا ہے۔ ویسے آپ کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ اُمت ماضی قریب میں عوام کے فلاح بہبود کے کئی پروجیکٹس میں حصہ لیتا رہا ہے۔ جیسے کراچی کی غریب ترین بستیوں کے سروے کے دوران بے یار و مددگار خاندانوں...
  16. یوسف-2

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    ”اسلامی لباس“ کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ خواتین، مروجہ مردانہ لباس اور مرد، مروجہ زنانہ لباس اور مسلمان مشرکین و کفار کی شناخت والے لباس نہیں پہن سکتے۔
  17. یوسف-2

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    جی ساجد بھائی! میں نے یہ فتویٰ نہیں دیا کہ پتلون پہننا عورتوں کے لئے حرام ہے۔ نہ ہی یہ کوئی ”شرعی دلیل“ ہے کہ چونکہ فلاں فلاں ممالک کے مسلمان (مرد یا عورت ) چونکہ فلاں فلاں کام کرتے ہیں، لہٰذا یہ کام حرام نہیں ہے۔ پتلون کے بارے میں بہت سے علماء یہ موقف رکھتے ہیں کہ خواتین اگر پتلون کے اوپر کوٹ...
  18. یوسف-2

    مغربی خواتین میں اسلام کی مقبولیت۔چندقابل غور پہلو - ثروت جمال اصعی

    اُدھر باشعورمغربی خواتین کا یہ حال ہے کہ وہ قرآن و حدیث میں خواتین کو دئے گئے حقوق کی بنیاد پر اسلام قبول کر رہی ہیں تو اِدھر دیندار مسلم خواتین تک مرد و زن کی مغربی مساوات کا نعرہ بلند کرر ہی ہیں کہ جو مردوں کے لئے حلال ہے وہ ہمارے لئے کیوں نہیں۔ مرد کے لئے پتلون حلال ہے تو عورت کے لئے کیوں...
  19. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    بشکریہ جنگ تازہ ترین 23 مارچ 2013 دریں اثناء کل شب وقت چینل سے ٹیلیفونک گفتگو میں جنرل مشرف نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ 24 مارچ کو وطن واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ : ابھی نہیں تو کبھی نہیں :) اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ ابھی پر عمل کرتے ہیں یا کبھی نہیں پر۔ جیو سمیت کئی چینل پر ان کا پیڈ...
Top