زبردست معلومات۔ شکریہ عسکری برادر۔ ایک بات تو بتائیں ۔ اتنا زیادہ ٹرن اراؤنڈ ٹائم صرف فائٹر جہاز کے ہوتے ہیں نا۔ نارمل پیسنجر جہاز کو تو فلائینگ کے بعد اتنا مینٹیننس ٹائم درکار نہیں ہوتا نا؟ ایک بات اور۔ آپ جو اتنی اہم باتیں باتصویر ایک اوپن فورم میں شائع کرتے ہیں، کیا اس کی عام اجازت ہوتی ہے ؟...