شمشاد بھائی! ایسا دنیا بھر کی صحافت میں ہوتا ہے۔ پرنٹ ایڈیشن اور نیٹ ایڈیشن میں اکثر جگہ فرق ہوتا ہے۔ اس لئے کہ پرنٹ ایڈیشن کی ”ڈیڈ لائن“ کئی گھنٹے پہلے آجاتی ہے تاکہ اخبار چھاپنے اور سرکولیٹ کرنے کے لئے بھی مناسب وقت مل سکے۔ نیٹ ایڈیشن کو یہ ”وقت“ درکار نہیں ہوتا۔ اس لئے یہ بالکل آخری لمحہ تک...