نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    ساجد بھائی نے اس کلی جواب سے”غیر متفق“ ہونے کا اعلان کیا ہے، جو اُن کا ”حق“ لیکن یہ وضاحت نہیں کی کہ انہیں اس جواب کے کس حصہ سے اختلاف ہے۔:eek: قصاص کے اللہ کے فرمان سے یا اس بات سے کہ کمانڈو مشرف نے کسی طالبان کو نہ تو قتل کیا ہے اور نہ کروایا ہے۔:D
  2. یوسف-2

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    جی ہاں آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔ لیکن صرف اسی صورت میں جب اکا دکا قتل ہوجائے۔ لیکن جہاں ایک کمیونٹی (جیسے طالبان) کا ریاستی طاقتوں کے ذریعہ مکمل صفایا کیا جارہا ہو تو آپ کے خیال میں طالبان کو جوابی کاروائی کی بجائے عدالت سے رجوع کرنا چاہئے :eek:
  3. یوسف-2

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    یہ ہڑ تو کب کا مچا ہوا ہے۔ کیا اب تک جتنے طالبان، ان کی عورتوں اور بچوں کو بمباری کے ذریعہ قتل کیا گیا ہے، ان سب پر کمانڈو مشرف نے مقدمہ چلا کر یہ ”سزا“ دی تھی۔ طالبان کی اپنی عدالتیں تو پہلے سے ہی موجود ہیں۔ اور ”اپنی عدالتوں“ کے فیصلہ کے مطابق ہی وہ علی الاعلان ”جوابی کاروائی“ کرتے ہیں۔ :)
  4. یوسف-2

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    طالبان تو بس یہ سمجھتے ہیں کہ: يٰاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلٰي اَلْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْاُنْثٰى بِالْاُنْثٰى۔البقرہ١٧٨ اے ایمان والو فرض ہوا تم پر (قصاص) برابری کرنا مقتولوں میں آزاد کے بدلے آزاد اور غلام کے بدلے غلام اور عورت...
  5. یوسف-2

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    ”کنفرمیشن“ کا شکریہ :D ظاہر ہے آپ کو تو یہ بخوبی معلوم ہوگا کہ آپ کو پلانے کی پیشکش کرنے والے محض خریدار ہیں، خود نہیں بناتے۔ ویسے کراچی لاہور کے گلی کوچوں میں مٹکوں میں بھی ڈسٹلری ہوتی ہے۔ ہم نے آپ کی صحت کی خاطر پوچھا تھا کہ کہیں بھائی صاحب ہوم میڈ تو پلانے نہیں جارہے۔ اگر ایسا ہو تو احتیاط...
  6. یوسف-2

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    تو کیا پردیسی بھائی اسے خود تیار کرتے ہیں یا صرف (آپ جیسوں کو سپلائی اور) ’سرو‘ کرتے ہیں۔ :mrgreen:
  7. یوسف-2

    129۔ ارب روپے کی ٹیکس چوری کا مقدمہ

    یہ خبر صرف ایک ادارے ”تحریک جدید انجمن احمدیہ چناب نگر“ کی ٹیکس چوری کے بارے میں ہے۔ اگر ایسی کوئی خبر کسی ایک ”اسلامی ادارے“ کے بارے میں ہوتی تو پورا قومی اور بین الاقوامی میڈیا لاؤ لشکر لے کر اسلام کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوتا۔ لیکن اس خبر کو خاموشی سے ”پی“ گیا۔ کیا شان ہے ہمارے قومی اور عالمی...
  8. یوسف-2

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے۔ :p میں سمجھا کوئی آگ شاگ سے بنا شربت وربت ہے۔ :D
  9. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

  10. یوسف-2

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    ہممم یعنی کہ صرف ایک رکن میزبان تن تنہا 27 مہمانوں کی دیکھ ریکھ میں مصروف رہا۔ ۔ ۔ زبردست بھائی زبردست
  11. یوسف-2

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    مشروبِ آتش :eek: ایں چیست؟ :)
  12. یوسف-2

    وصال۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    سر جی میرے پاس تو ”خبر“ کچھ اور ہے۔:p آن بی ہاف آف روحِ علامہ اقبال، محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی ’معذرتِ وصال‘ قبول کی جاتی ہے۔ :p
  13. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    جتنے غیر ملکی ڈالروں کے ہم مقروض ہیں، اس سے کہیں زیادہ ڈالرز پاکستانی حکمرانوں نے (جو اُن کے ایجنٹ بھی ہیں) پاکستان سے لوٹ کھسوٹ کر انہی ممالک میں جمع کر رکھے ہیں، جن کے ہم مقروض بتلائے جاتے ہین۔ :D خود مشرف اور شوکت عزیز نے اربوں ڈالر کی لوٹ مار کرکے یہ رقم انکل سام اور ان کے حواریوں کے دیس میں...
  14. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

  15. یوسف-2

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    45 اوور تک کھیلنا بھی مشکل نظر آرہا ہے۔
  16. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    جملہ درست کرلیں۔ اس سے پاکستانیوں نے کافی حساب چکانے ہیں :D
  17. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    تاکہ یہ واپس آسکیں۔:D مشرف مختلف مقدمات میں عدالتوں کو مطلوب ہیں۔ ان کے نام کئی بار وارنٹ جاری ہوچکے مگر یہ کبھی حاضر نہیں ہوئے۔ ان کی گرفتاری کے لئے کئی بار انٹرپول سے بھی ”رابطہ“ کیا گیا لیکن انٹر پول نے بھی انہیں گرفتار کرنے سے انکار کردیا۔ اب آئندہ پیشیوں میں عدالتوں میں ان کی پیشی تب ہی...
  18. یوسف-2

    قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنر کی ڈائری

    بہت بہت شکریہ زبیر بھائی! شہاب نامہ جب تازہ تازہ پہلی مرتبہ چھپا تھا تب ہی اسے مکمل پڑھ لیا تھا۔ اس کے بعد دوبارہ پڑھنے کی کبھی ”ہمت“ نہیں ہوئی۔ :)
  19. یوسف-2

    پرویز مشرف کی واپسی

    پہلے تو خبر آئی تھی کہ کمانڈو نے کراچی ہی میں رہائش اختیار کرنی ہے۔ انہیں تو ڈیفنس-کلفٹن (جہاں ان کا گھر ہے) کا قومی اسمبلی کا حلقہ بھی ”الاٹ“ کردینے کی خبر آئی تھی۔ لیکن لگتا ہے کہ بھائی لوگوں نے آنکھیں پھیر لی ہیں۔ لہٰذا اب کراچی میں پریس کانفرنس یا جلسہ کئے بغیر چک شہزاد روانگی کا پروگرام بنا...
Top