نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نوکِ قلم سے یکدم لوحِ قلم؟
  2. رباب واسطی

    محفل متراں دی

    اللہ اکبر
  3. رباب واسطی

    بری گھڑی

    لاجواب عبدالقیوم چوہدری صاحب بہت اعلیٰ
  4. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گہرا رشتہ محفل اور قلم کا کم جبکہ کی بورڈ اور محفل کا زیادہ دکھائی دیتا ہے
  5. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زبردست خراجِ عقیدت
  6. رباب واسطی

    سیاسی غزل

    گرچہ ہیں بہت اس کے کمالات سیاسی کیا ! اس کو بچا لیں گے بیانات سیاسی آتا ہو خوشامد کا بھی فن جس کو زیادہ ہوتے ہیں بلند ا سکے ہی درجات سیاسی ہوتا ہے صحیح معنوں میں جو قوم کا لیڈر سچ کہتا ہے وہ کرتا نہیں بات سیاسی ہیں خوار بہت ان دنوں پیران, سیاست چلتی نہیں اب ان کی کرامات سیاسی شطرنج کا اک...
  7. رباب واسطی

    کھیلوں کی خبریں

    کرکٹ عجیب کھیل ہے دوسری ٹیم کا منہ کالا کرنے کو WHITE WASH کہتے ہیں
  8. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نجانے کتنے چراغوں کو مل گئی شہرت اِک آفتاب کے بے وقت ڈُوب جانے سے
  9. رباب واسطی

    اردو

    اصل میں مذکورہ مضمون کے مصنف اور آپ کے ازراہِ تفنن میں کچھ مطابقت نہ پاتے ہوئے سوال پیدا ہوا ورنہ اس کی کوئی خاص وجہ نہیں تھی
  10. رباب واسطی

    اردو

    ؟؟؟
  11. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات علامہ اقبال
  12. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم بھی دنیا میں عجب لے کے مقدر آئے جتنے غم اترے فلک سے، وہ ہمیں پر آئے افضل منگلوری
  13. رباب واسطی

    ہم بھی دنیا میں عجب لے کے مقدر آئے

    ہم بھی دنیا میں عجب لے کے مقدر آئے جتنے غم اترے فلک سے، وہ ہمیں پر آئے مسٗلے دوڑ کے بچوں کی طرح آلپٹے مدتوں بعد جو ہم لوٹ کے گھر پر آئے وہم کے خواب سے جب جاکے کہیں آنکھ کھلی خود نمائی کی، جو ہم دنیا سے باہر آئے اجنبی شہر میں سمجھوں گا شناسا ہے کوئی منتظر ہوں میری جانب کوئی پتھر آئے عمر بھر...
  14. رباب واسطی

    میرا ہے , یقیں مجھ کو دلاتا بھی نہیں ہے

    میرا ہے , یقیں مجھ کو دلاتا بھی نہیں ہے لکھ لکھ کے مرا نام مٹاتا بھی نہیں ہے کہتا ہے کہ آ جاوں گا , آتا بھی نہیں ہے دل ہے کہ ستمگر کو بھلاتا بھی نہیں ہے ہونٹوں پہ تبسم بھی ہے آنکھوں میں نمی بھی غم ہے کہ خوشی دل کو , بتاتا بھی نہیں ہے انکار بھی کرتا نہیں , بیگانہ روی بھی رہتا ہے خفا مجھ سے ...
  15. رباب واسطی

    مبارکباد اردو محفل کی نئی ہزاری محترمہ رباب واسطی

    شکریہ م حمزہ ، اے خان ، عبدالقیوم چوہدری ، عرفان سعید صاحبان اور ہادیہ سسٹر، بالخصوص محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب ویسے تو اردو محفل میں بہت آسان مواقع ہیں کہ کوئی بھی محفلین ہفتوں میں کئی ہزاری منصب حاصل کر سکتا ہے لیکن میرے پیشِ نظر ہمیشہ معیاری مواد رہا کہ جس کو میں محفلین کی نذر کر سکوں اب اس...
  16. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تنقید کرکے میرے ہُنر کی اُڑان پر تسلیم کر رہا تھا وہ میرے مقام کو
  17. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    سمجھ سکو تو سمجھ لو مری نگاہوں سے کہ دل کی بات زباں سے کہی نہیں جاتی نامعلوم
  18. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوشی اب اس لئے بھی تم سے مل کر ہو نہیں سکتی کہ پہلے سی کوئی ساعت میسر نہیں ہو نہیں سکتی
Top