نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں احمد فراز
  2. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں حیرت الہ آبادی
  3. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    آخر گل اپنی صرف در مے کدہ ہوئی پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا نامعلوم
  4. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک مرزاغالب
  5. رباب واسطی

    ٹائی ٹینیک

    جب مشہور برطانوی بحری جہاز ٹائی ٹینک حادثے کا شکار ہوا تو اس کے آس پاس تین ایسے بحری جہاز موجود تھے جو ٹائی ٹینک کے مسافروں کو بچا سکتے تھے۔۔ سب سے قریب جو جہاز موجود تھا اسکا نام سیمسن (Samson) تھا اور وہ حادثے کے وقت ٹائی ٹینک سے صرف سات میل کی دوری پہ تھا۔ سیمسن کے عملے نے نہ صرف ٹائی ٹینک کے...
  6. رباب واسطی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اسی لیئے 70 سال سے قربانیاں ہی دیتے آرہے ہیں ہم لیکن سوال یہ ہے کہ کیا قاید کا یہ فرمان صرف عوام کے لیئے ہے
  7. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بڑی محنت کرکے ایک غزل لکھی اور دوستوں کو سنانے بیٹھی تو صرف پہلا شعر کہہ پائی تھی کہ کسی نے آئس کریم، کسی نے پاپ کارن اور کسی نے لیز کا پیکٹ کھول کر منہ بھر دیا کیا بتاوٗں میرے تو آنسو نکل آئے اس اتنی زبردست حوصلہ افزائی اور داد پر
  8. رباب واسطی

    جیون ساتھی

    شاید گدھوں میں گدھیوں کو پڑھانے لکھانے کا رواج ہی نہ ہوتو ایسے میں کوئی ان پڑھ گدھی اخبار کیسے پڑھتی بھلا؟
  9. رباب واسطی

    جیون ساتھی

    ایک آدمی نے اخبار میں ضرورتِ رشتہ کے لئے اشتہار دیا۔ اشتہار کا مضمون کچھ یوں تھا: "ایک ایسے جیون ساتھی کی تلاش ہے جس کا مزاج اچھا ہو، جو وفا دار، خدمت گزار ہو اور کڑی محنت سے نہ گھبرائے۔ جو حکم دوں اس کی تعمیل کر لے اور روکھی سوکھی کھا کر بھی اللہ کا شکر ادا کرے۔ رنگ و نسل اور فرقے کی قید نہیں"...
  10. رباب واسطی

    سارے جہاں کے لوگ وفادار ہو گئے

    اُس نے کہا کہ ہم بھی خریدار ہو گئے بِکنے کو سارے لوگ ہی تیّار ہو گئے اُس نے کہا کہ ایک وفادار چاہئے سارے جہاں کے لوگ وفادار ہو گئے اُس نے کہا کہ کوئی گنہگار ہے یہاں؟ جو پارسا تھے وہ بھی گنہگار ہو گئے اُس نے کہا کہ عاجز و مسکین ہے یہاں سب لوگ گردِ کوچہ و بازار ہو گئے اُس نے کہا کہ کاش کوئ جنگجُو...
  11. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم پاس۔۔۔۔۔
  12. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    اگر تنہائی میں کتاب بہترین دوست ہے تو سردی میں رضائی بھی کسی جانِ جاناں سے کم نہیں
  13. رباب واسطی

    حسنِ فکر

    ہم کو راس آئ نہیں، چین کی کوئ ڈگر ٹھوکریں کھاتے ہوئے، ہم تو بھٹکے در بدر کچھ کہا ہوتا اگر، ہم بھی ان سے روٹھ کر درمیاں رہ جاتے تھے فاصلے بھی عمر بھر چارہ گر قاتل بنے، ہم نے یہ سوچا نہ تھا ہو گیے تھےمطمئن، ان کی باتیں مان کر ہاتھ میں پتھر لئے گھومتے ہیں حادثے شیشہ دل کے لئے ہے پریشاں شیشہ گر...
  14. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہلے یہ مان لو ہے شاعری فطرت کی عطا پھر اسے دائرہِٗ علم و ہنر میں رکھنا عبداللہ ناظرؔ
  15. رباب واسطی

    فریاد کی لے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہترین:great:
  16. رباب واسطی

    دو مکالموں کے لطیفے

    لڑکی:"اگر تم McDonald کے سپیلنگ بتا دو تو آج میں اپنی پاکٹ سے تمہیں Treat دوں گی" لڑکا:"پراں دفعہ کر، چل KFC چلنے آں"
  17. رباب واسطی

    حسرتیں

    اک بوڑھا اسپتال میں دیتا تھا یہ صدا ہے کوئی جو غریب کا گُردہ خرید لے ؟ مزدور کی حیات اِسی کوشش میں کٹ گئی اک بار اُس کا بیٹا بھی بستہ خرید لے ہم سر کٹا کے بیٹھے ہیں مقتل کی خاک پہ دشمن سے کوئی کہہ دے کہ نیزہ خرید لے جب اُس سے گھر بنانے کے پیسے نہ بن سکے وہ ڈھونڈتا رہا کوئی نقشہ خرید لے بیٹی کی...
  18. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لوگ چاہیے ہمارے متعلق جیسی بھی رائے رکھیں، یہ انکی سوچ ہے جس پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی.. ہمارا عمل اور ردِ عمل ہماری اصل پہچان ہے جس پر ہمیں مکمل اختیار ہونا چاہیئے
  19. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    شیخ جانے، کبیرہ ہے یا صغیرہ ہے ہمارے پاس گناہوں کا اِک ذخیرہ ہے
Top