جیون ساتھی

رباب واسطی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 12, 2019

  1. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ایک آدمی نے اخبار میں ضرورتِ رشتہ کے لئے اشتہار دیا۔ اشتہار کا مضمون کچھ یوں تھا:
    "ایک ایسے جیون ساتھی کی تلاش ہے جس کا مزاج اچھا ہو، جو وفا دار، خدمت گزار ہو اور کڑی محنت سے نہ گھبرائے۔ جو حکم دوں اس کی تعمیل کر لے اور روکھی سوکھی کھا کر بھی اللہ کا شکر ادا کرے۔ رنگ و نسل اور فرقے کی قید نہیں"
    دوسرے ہی دن ان کے دروازے پر ایک گدھا آکر کھڑا ہو گیا اس کی گردن میں ایک کاغذ لٹکا ہوا تھا جس پر تحریر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:

    "آپ کا اشتہار پڑھ کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں"

    وٹس ایپ کاپی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,709
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    گدھی نہیں ہونا چاہیئے تھا؟
     
    • متفق متفق × 1
  3. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    شاید گدھوں میں گدھیوں کو پڑھانے لکھانے کا رواج ہی نہ ہوتو ایسے میں کوئی ان پڑھ گدھی اخبار کیسے پڑھتی بھلا؟
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 13, 2019
  4. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
  5. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    پڑھانے لکھوانے کا رواج صرف گدھوں میں ہی ہے گدھیوں میں نہیں اگر تو گدھیوں میں نہیں ہے یہ بھی تو آپ کو معلوم ہوگا کیونکہ یہ اظہارِ خیال آپ کا ہی ہے
     

اس صفحے کی تشہیر