سوچ سے عاری معاشرہ!
(شیخ خالد زاہد)
بھیڑ چال ایک محاورہ ہے اور اسکی وضاحت یہ ہے کہ جیسا معاشرہ چل رہا ہو ویسے ہی چلا جائے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ہر خاص و عام اس اصطلاح کی گردان کرتا سنائی دیتا ہے یعنی ہم لوگ یہ جانے بغیر کہ جانے والی سڑک پر گاڑیاں واپس کیوں آرہی ہیں بس جلد سے جلد مڑ جانے کی کوشش...