نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    الجھا ہے پاءوں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا مومن خان مومن
  2. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    شب ہجر میں کیا ہجوم بلا ہے زباں تھک گئ مرحبا کہتے کہتے مومن خان مومن
  3. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    لگا رہا ہوں مضامین نو کے انبار خبر کرو میرے خرمن کے خوشہ چینوں کو میر انیس
  4. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    وہ شیفتہ کہ دھوم ہے حضرت کے زہد کی میں کیا کہوں کہ رات مجھے کس کے گھر ملے شیفتہ
  5. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    ہر چند سیر کی ہے بہت تم نے شیفتہ پر مے کدے میں بھی کبھی تشریف لائیے شیفتہ
  6. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    ذرا سی بات تھی اندیشہِ عجم نے جسے بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے علامہ اقبالؒ
  7. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    فسانے اپنی محبت کے سچ ہیں، پر کچھ کچھ بڑھا بھی دیتے ہیں ہم زیب داستاں کے لئے شیفتہ
  8. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    گرہ سے کچھ نہیں جاتا، پی بھی لے زاہد ملے جو مفت تو قاضی کو بھی حرام نہیں امیر مینائی
  9. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دی موء ذن نے شب وصل اذاں پچھلی رات ہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا داغ دہلوی
  10. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں داغ دہلوی
  11. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    ہم نہ کہتے تھے کہ حالی چپ رہو راست گوئ میں ہے رسوائ بہت حالی
  12. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار جب تک شراب آئے کئ دور ہو گئے شاد عظیم آبادی
  13. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    حضرتِ ڈارون حقیقت سے نہایت دور تھے ہم نہ مانیں گے کہ آباء آپ کے لنگور تھے اکبر الہ آبادی
  14. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    خلاف شرع شیخ تھوکتا بھی نہیں مگر اندھیرے اجالے میں چوکتا بھی نہیں اکبر الہ آبادی
  15. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دیکھ آوٗ مریض فرقت کو رسم دنیا بھی ہے، ثواب بھی ہے حسن بریلوی
  16. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    تمہیں چاہوں، تمہارے چاہنے والوں کو بھی چاہوں مرا دل پھیر دو، مجھ سے یہ جھگڑا ہو نہیں سکتا مضطر خیر آبادی
  17. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے بندہ پرور جائیے، اچھا ، خفا ہو جائیے حسرت موہانی
  18. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اقبال بڑا اپدیشک ہے ، من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا اقبالؒ
  19. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    آ عندلیب مل کر کریں آہ وزاریاں تو ہائے گل پکار میں چلاوں ہائے دل رند لکھنوی
  20. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا اکبر الہ آبادیؒ
Top