زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اردو کے مشہور ترین اشعار
نیرنگئ سیاست دوراں تو دیکھئے منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے محسن بھوپالی
رباب واسطی
Post #68
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہو گا ناصرکاظمی
رباب واسطی
Post #67
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک مرزاغالب
رباب واسطی
Post #66
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات علامہ اقبال
رباب واسطی
Post #65
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیا سر تسلیمِ خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے میرتقی میر
رباب واسطی
Post #64
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
حیات لے کے چلو، کائینات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو مخدوم محی الدین
رباب واسطی
Post #63
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے شاد عظیم آبادی
رباب واسطی
Post #62
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات علامہ اقبال
رباب واسطی
Post #61
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری اقبال
رباب واسطی
Post #60
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئ کیا کیا کیا کرے سودا
رباب واسطی
Post #59
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
ہزار شیخ نے داڑھی بڑھائ سن کی سی مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی اکبر الہ آبادی
رباب واسطی
Post #58
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ذوق
رباب واسطی
Post #57
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
اسی لئے تو قتل عاشقاں سے منع کرتے ہیں اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کاررواں ہو کر خواجہ وزیر
رباب واسطی
Post #56
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا غالب
رباب واسطی
Post #55
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئ ہے کہ سب اچھا کہیں جسے غالب
رباب واسطی
Post #54
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد پر طبیعت ادھر نہیں آتی غالب
رباب واسطی
Post #53
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں کعبے سے ان بتوں کو نسبت ہے دور کی غالب
رباب واسطی
Post #52
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
دام و در اپنے پاس کہاں چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں غالب
رباب واسطی
Post #51
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
کوچہ ء عشق کی راہیں کوئ ہم سے پوچھے خضر کیا جانیں غریب، اگلے زمانے والے وزیر علی صبا
رباب واسطی
Post #50
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو کے مشہور ترین اشعار
اذاں دی کعبے میں، ناقوس دیر میں پھونکا کہاں کہاں ترا عاشق تجھے پکار آیا محمد رضا برق
رباب واسطی
Post #49
جنوری 5، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top