نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں اکبر الہ آبادی
  2. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    پڑے بھنکتے ہیں لاکھوں دانا، کروڑوں پنڈت، ہزاروں سیانے جو خوب دیکھا تو یار آخر، خدا کی باتیں خدا ہی جانے نظیر اکبر آبادی
  3. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    ہشیار یار جانی، یہ دشت ہے ٹھگوں کا یہاں ٹک نگاہ چوکی اور مال دوستوں کا نظیر اکبر آبادی
  4. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں ساغر صدیقی
  5. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    ٹوٹا کعبہ کون سی جائے غم ہے شیخ کچھ قصر دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا قائم چاند پوری
  6. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    میرے سنگ مزار پر فرہاد رکھ کے تیشہ کہے ہے، یا استاد میر تقی میر
  7. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    تدبیر میرے عشق کی کیا فائدہ طبیب اب جان ہی کے ساتھ یہ آزار جائے گا میر تقی میر
  8. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دن کٹا، جس طرح کٹا لیکن رات کٹتی نظر نہیں آتی سید محمد اثر
  9. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئ کیا کیا کیا کرے سودا
  10. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار ِیار ہو گا سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہو گا اقبالؒ
  11. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    کانٹے تو خیر کانٹے ہیں ان سے گلہ ہے کیا پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا ساغر وہ کہہ رہے تھے کی پی لیجئے حضور ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا! ساغر صدیقی
  12. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے اقبالؒ
  13. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    سخت کافر تھا جس نے پہلے میر مذہبِِ عشق احتیار کیا میر تقی میر
  14. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    ہم فقیروں سے بے ادائی کیا آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا میر تقی میر
  15. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    بیٹھنے کون دے ہے پھر اس کو جو تیرے آستاں سے اٹھتا ہے میر تقی میر
  16. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    راہ میں ان سے ملاقات ہوئی جس سے ڈرتے تھے، وہی بات ہوئی مصطفی ندیم
  17. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہی لالہ مادھو رام جوہر
  18. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    بہت کچھ ہے کرو میر بس کہ اللہ بس اور باقی ہوس میر تقی میر
  19. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئیے میر تقی میر
  20. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میر پھر ملیں گے اگر خدا لایا میر تقی میر
Top