حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ لغت میں حج کسی عظمت والی جگہ یا چیز کی طرف بار بار ارادہ کرنے کو کہتے ہیں۔شریعت کی اصطلاح میں مخصوص وقت میں مخصوص جگہوں پر مخصوص اعمال کرنے کو حج کہتے ہیں۔ حج کی ادائیگی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے کی جاتی ہے مگر اس کی فرضیت امت محمدیہ کے...