جگرؔ مراد آبادی آل انڈیا شاعر تھے، کانپور کے ایک مشاعرہ میں جگر صاحب اور حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے بہت محبوب خلیفہ خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ صاحب رحمۃ اللہ علیہ ایک ساتھ جمع ہوگئے۔ اس مشاعرہ میں جگر صاحب کو بھی اپناکلام پڑھنا تھا اور حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ...