اس برس کے مہنیوں، مہینوں کے دنوں اور دنوں کے گھنٹوں کی اجمالی تفصیل بیان کریں۔۔۔
نوٹ: بوجہ شفقت گھنٹوں کے منٹوں کی تفصیل طلب کرنے سے درگزر کیا جاتا ہے!!!
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میں لیلۃ القدر پاؤں تو اس میں کیا پڑھوں؟ آپ نے فرمایا یہ پڑھ لیا کرو:
اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيِْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ (ترمذی:۳۵۱۳)
آپ کی آئینی امور پر دسترس دیکھ کر اب ہمیں یہ ڈر لگنے لگا ہے کہ کل کلاں آپ کو کوئی آئینی عہدہ دینے مثلاً صدر، گورنر وغیرہ کے لیے شکار کرلیا گیا تو ہمارا کیا بنے گا؟؟؟
بولے تو اردو محفل ایک در نایاب کی کم یابی کا شکار ہوجائے گی!!!