نتائج تلاش

  1. سید عمران

    لبرل ازم اور Paternalism

    ہر ایک کو اپنا ہی سیاپا یاد رہتا ہے!!!
  2. سید عمران

    لبرل ازم اور Paternalism

    اور مزے کی بات مسلم دشمنی میں کھلم کھلا خونخوار!!!
  3. سید عمران

    پندرہ منٹ اور سہی

    نماز مغرب سے پہلے کچھ نہیں کھاتے؟؟؟ :unsure::unsure::unsure:
  4. سید عمران

    پندرہ منٹ اور سہی

    آپ تو بہت پرہیزگار نکلے علی بھائی!!! :shocked: :shocked: :shocked:
  5. سید عمران

    پندرہ منٹ اور سہی

    بہت تجربات کیے۔ سب ناکام ہوگئے۔۔۔ پہلے تو معاشرہ کی رواروی دیکھا کیے یعنی روزہ کھولتے ہی سموسے پکوڑے دہی بڑے کھائے اوپر سے شربت روح افزا نوش جاں فرماکر بلانوشوں میں شامل ہوئے۔ لیکن عرصہ تک یہ لاجک سمجھ میں نہ آئی کہ رج کے کھاتے تو مغرب کی نماز جاتی کیونکہ اذان اور نماز میں وقفہ ہی کتنا ہوتا ہے،...
  6. سید عمران

    آج کی تصویر

    رَبُّنَا الَّذِیْٓ اَعْطٰی کُلَّ شَیْئٍ خَلْقَہُ ثُمَّ ہَدٰی (سورہ طٰہٰ، آیت:۵۰) ہمارے رب نے ہر شے کو (ایک خاص خلقت کے ساتھ)تخلیق کرکے اسے (اپنی فطرت کی راہ) سجھا دی۔
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    "کسی بھی شخص یا جماعت کی حمایت و مخالفت کی حدود" ‏ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم اپنے والد گرامی مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمة الله علیہ کی سوانح "میرے والد میرے شیخ " میں لکھتے ہیں: ‏"کسی شخص یا جماعت کی حمایت و مخالفت میں جب نفسانیت شامل ہو...
  8. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کیا میمو کیس، پانامہ اسکینڈل، فیکٹریوں سے را کے ایجنٹ نکلنا وغیرہ جیسے لاتعداد کرپٹ اقدامات کے مقابلہ میں مدمقابل پارٹی کے اعمال ان بدعنوانیوں کی برابری کرسکتے ہیں؟؟؟
  9. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    صحیح۔۔۔ البتہ بات منحرفین کے رویے کی کی جائے ۔۔۔ کسی اور پارٹی کے نام کا ووٹ لے کر دوسری پارٹی کے ساتھ مل جانا ووٹر کے ساتھ بددیانتی ہے چاہے جو بھی یہ کرے۔۔۔ ہم کسی پارٹی کے ساتھ نہیں۔۔۔ لیکن جو اچھا کرے اسے اچھا اور برے کو برا کہنا چاہئے!!!
  10. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اگر پاکستان ایسی دھمکی امریکہ کو دے تو کیا وہ اسے روٹین ورک کہہ کر ٹھنڈے پیٹوں برداشت کرجائے گا؟؟؟
  11. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    غیروں کی دلالی، تابعداری، فرمانبرداری۔۔۔ ڈالرز کے عوض اپنی خریداری!!!
  12. سید عمران

    ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بند کرنےکا طریقہ واردات

    تیرا یو ٹیوب تیری مرضی۔۔۔ آگے رہ گئی امت کی بے بسی!!!
  13. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یعنی ایک ہی تھالی کے سب چٹے بٹے ہیں۔۔۔ گویا ایک ہی حمام کے سب ننگے ہیں۔۔۔ مطلب یہ کہ ایک ہی مالا کے سب منکے ہیں!!!
  14. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اس میں بتانے کی کیا بات ہے؟؟؟ عوام جانتی ہے پچھلے ساڑھے تین سالوں میں جو کیا ہے وہی کاپی پیسٹ ہوگا!!!
  15. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کیوں ستاتے ہو مظلوماں نوں!!!
  16. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بھائی زیادہ فکر مند نہ ہوں۔۔۔ ہم آپ کی مشکل آسان کیے دیتے ہیں۔۔۔ روفی بھائی کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک کروڑ روپے دینے کی مہربانی کردیں۔۔۔ آج کل سخت ضرورت ہے، مہنگائی کا دور ہے، غریب عوام کا فائیو اسٹار ہوٹلوں میں کھانا اور برانڈڈ سوٹ پہننا مشکل کیا ناممکن ہوگیا ہے۔۔۔ سو اندھیر نگری کے اس...
  17. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ہر مسئلہ کا حل ہمارے پاس نہیں ہوسکتا۔۔۔ کچھ کام ریاست نرینہ کو بھی کرنے پڑتے ہیں۔۔۔ مگر ہمارے سیاست دان نر نہیں غلامِ زر ہیں!!!
  18. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ڈاکٹر صاحب مجھے اب غصہ بہت زیادہ آنے لگا ہے.... اتنی شدت سے آتا ہے کہ پورا وجود متاثر ہوتا ہے..... میں اس کیفیت سے پریشان ہوں... حل بتائیے....؟ڈاکٹر صاحب کہنے لگے جتنی شدت سے غصہ آئے اتنی شدت سے نکال دیں.... غصے کو نہ روکیں بالکل..... میں نے حیرت سے سوال کیا ڈاکٹر صاحب کیسے؟؟؟ کہنے لگے سر پھاڑ...
  19. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اس قدر گہری تحقیق کے بعد اتنی کارآمد تحریر لکھنے والے کو میرا سیلوٹ ھے ۔ ⏰ گدھے کا گوشت کھلانے کی خبر چلانے کے پیچھے کیا ھے..؟؟؟ ⏰ یہ کاروائیاں کون کرتا ھے...؟؟؟؟ ⏰ مجھے یہ بتائیں، کہ کھلا دودھ اگر چودہ درھم کا بک رہا ھے تو کیا ضرورت ھے پیکنگ کر کے تین درہم کا بیچنے کی؟؟ *رائٹر کا نام معلوم...
Top