نتائج تلاش

  1. سید عمران

    شاید اماں کی ہوائی چپل کی بات ہورہی ہے!!!

    شاید اماں کی ہوائی چپل کی بات ہورہی ہے!!!
  2. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اور کانپیں ٹانگنا کس مرض کی علامت ہے؟؟؟
  3. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اس پتیلے میں چائے تو ہوگی ناں؟؟؟
  4. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شاید انتہا بھائی لائیو انٹرٹینمینٹ کا ذوق رکھتے ہیں!!!
  5. سید عمران

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہائے!!! شاید وہ لڑکیاں ابھی بھی اس گلی میں ہوں!!!
  6. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آدم خوروں کی لاٹری کھلی تو ایک گوری میم ان کے ہتھے چڑھ گئی۔ بیٹے نے کہا: ’’ابا، اسے بھون کر کھاتے ہیں، میں اماں کو گھر سے لاتا ہوں۔‘‘ ابا نے کہا: ’’بیٹا، اسے گھر لے چلتے ہیں اور تیری اماں کو بھون کر کھاتے ہیں۔‘‘
  7. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    کیوں کہ اس حمام میں سب ایک جیسے ہیں!!!
  8. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    کوئی بات نہیں ہم لیگیوں جیالوں کی برائی شروع کرکے اسے خوش کردیں گے!!!
  9. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو ہے!!!
  10. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    نئی آنے والی ڈرامہ سیریل کا ایک سپر ہٹ ڈائلاگ!!!
  11. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ان اوٹ پٹانگ مشوروں سے بھی نہ گھبرائیں تو گھبراہٹ کے وجود کا فائدہ ہی کیا؟؟؟
  12. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    لیکن ان کے مشورے ہمارا چال چلن خطرہ میں ڈالنے والے ہیں۔۔۔ ارے ہائیں۔۔۔ کہیں آپ ان کی سہولت کار تو نہیں؟؟؟ :confused3::confused3::confused3:
  13. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    اللہ معاف کرے یہ ہمیں کس راہ پر ڈال رہے ہیں۔۔۔ دیکھا ہم نہیں کہتے تھے کہ ہم اچھی طرح واقف ہیں آپ کے معصوم بھیا کی چالاکیوں سے۔۔۔ ایک آپ ہیں کہ مسلسل ان کے جھانسے میں آئی چلی جارہی ہیں!!!
  14. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہم ایسے ہی عیاش طبع ہوتے تو آپ کہاں ہوتے؟؟؟
  15. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    شکریہ اس خراج تحسین کا، ہماری قدر دانی کا!!!
  16. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہم سے ہی کچھ سیکھ لیں۔۔۔ ہم بھی تو اتنی دیر سے مکاری کررہے ہیں!!!
  17. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    اور ہم جس نے ذرہ کو نوازا؟؟؟
  18. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہائے بے چارہ حبیب بینک۔۔۔ کس کو جاب دے بیٹھا!!! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  19. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    ارےےےےے۔۔۔ ہم تحریک انصاف والے عمران نہیں ہیں!!!
Top