اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے ہمیں آپ کو ایسا فراخ رزق دیں کہ آل اولاد سے دوری نہ رہے۔۔۔
یہ اتنی بڑی نعمت ہے کہ اللہ تعالیٰ جِتلا رہے ہیں:
وَّ بَنِیْنَ شُهُوْدًاۙ
(ہم نے اسے ) سامنے حاضر رہنے والے بیٹے دئیے۔۔۔
یعنی آل اولاد ہر وقت آنکھوں کے سامنے ہے!!!