محفلین کے مثبت منفی استعمالات کے ساتھ ساتھ ایک تیسرا پہلو بھی نکھر کر سامنے نکل آیا کہ کھیل کھیل میں کسوٹی بھی کھیل سکتے ہیں۔ اور اس طرز پر نخچیر کو چیر دیا جائے کہ اسے اندازہ ہی نہ ہو کہ کھیل کھیل میں اس کے ساتھ کس طرح کا کھیل ہوگیا۔۔۔
مثال کے طور پر آپ ایک غیر مشہور اور قطعاً نامعروف بھیا کے...