نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ہم تو لٹیرے ہیں سوڈان کے ایک شخص نے ایک مضمون لکھا جس میں اس نے اپنے ساتھ پیش آنے والے دو دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں۔ پہلا واقعہ: مجھے آیرلینڈ میں میڈیکل کا امتحان دینا تھا. امتحان فیس 309 ڈالر تھی۔ میرے پاس کھلی رقم (ریزگاری) نہیں تھی، اس لیے میں نے 310 ڈالر ادا کر دیے۔ اہم بات یہ کہ میں...
  2. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ کبھی تنگدست نہیں رہے گا۔ ۔ * پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔ * دوسرا دروازہ استغفار ہے۔ جو انسان...
  3. سید عمران

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    مفت کا یہ مشورہ آپ کے لیے بھی بالکل "فری" ہے!!!
  4. سید عمران

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    اب آپ کو بھی مقابلہ پر ایک عدد ایسی ہی دلچسپ کتاب لکھنی چاہیے بعنوان میری روح ایک مرد ہے!!!
  5. سید عمران

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    حذف کرنے پر یہی دعا دیں گے کہ خدا آپ کو قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر بنائے!!! :D:D:D
  6. سید عمران

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    ہم نے اس نمبر پر کال کرلی، قبل اس کے کہ یہ حرف غلط کی طرح مٹا دیا جاتا۔۔۔ کال اٹھانے والے صاحب نے بتایا کہ بہشتی زیور کے سرقہ جات کا مجھے علم نہیں۔۔۔ ہمیں بھی حیرت تھی کہ بہشتی زیور جیسی فقہی مسائل پر مبنی کتاب میں سرقہ چہ معنی۔۔۔ اس کتاب میں جن کتب سے مسائل لیے گئے ہیں اب ان کی تخریج ہوگئی...
  7. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اتنی موٹی گردن کے لیے کوئی رسی ایجاد نہیں ہوئی!!!
  8. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    شکر ہم یہ دونوں استعمال نہیں کرتے۔۔۔ ویسے ہی گالیوں کا کافی بڑا ذخیرہ برابر میں رکھا پڑا ہے!!! :p :p :p
  9. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    این ایس سی نے تو یقین کرلیا!!!
  10. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    پوری پلاننگ پہلے سے طے شدہ ہے۔۔۔ اب کی بار عمران خان کو دو تہائی اکثریت ’’دلوائی‘‘ جائے گی۔۔۔ خان صاحب آئیں گے صدارتی نظام لائیں گے۔۔۔ اور عدالت اس کام میں پوری طرح استعمال ہوگی!!!
  11. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    عدالت ایسا درست فیصلہ دینے کا سوچ بھی نہیں سکتی جو بڑی سرکار کو ناگوار ہو!!!
  12. سید عمران

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    آپ کا ارتعاش کراچی سے پشاور تک پہنچا ہوا ہے۔۔۔ آپ بہت پہنچے ہوئے ہیں احمد بھائی!!!
  13. سید عمران

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    آپ وہاں کیوں ہونے لگے؟؟؟ وہاں وہ ہوتے ہیں جو خود ساختہ شاعر ہوتے ہیں۔۔۔ آپ تو بے ساختہ شاعر ہیں!!!
  14. سید عمران

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    وہ آج کل کسی کو کچھ کہنے کے قابل نہیں رہے!!!
  15. سید عمران

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    ہم بھی مشکل سمجھتے ہیں۔۔۔ اسی لیے سمجھتے ہیں کہ اس بے کار کار میں دماغ لگایا تو کہیہں دماغ گِھس نہ جائے۔۔۔ اور گِھسا ہوا ہوا دماغ سیدھا پاگل خانے گُھسا دیتا ہے!!!
  16. سید عمران

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    ان دو وائبز کو تو لوگ پسند کرتے ہیں۔۔۔ ہاں احمدانی وائبز کا پتا نہیں!!!
Top