نتائج تلاش

  1. نبیل

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلوم معزز حاضرین محفل، السلام علیکم محترم سرور عالم راز صاحب کئی مرتبہ فرما چکے ہیں کہ ان کا کافی ادبی سرمایہ نستعلیق کی صورت میں موجود ہے اور وہ اسے نسخ میں کنورٹ کرنے کے لیے تکنیکی مدد کی درخواست کرتے رہے ہیں۔ یقیناً سرور عالم راز صاحب کا اشارہ انپیج سے یونیکوڈ...
  2. نبیل

    فائل اٹیچمنٹس کی سہولت دستیاب

    معزز حاضرین محفل، السلام علیکم آپ لوگوں کی ایک اور دیرینہ خواہش یعنی فائل اٹیچمنٹس کی سہولت بھی پوری کر دی گئی ہے۔ اب آپ فورم پر اپنے پیغامات اور اپنے ذاتی پیغامات میں فائلیں اٹیچ کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مزید معلومات آپ کو مہیا کی جاتی رہیں گی۔ والسلام
  3. نبیل

    چیٹ پھر دستیاب

    عزیز دوستو: میری غیر حاضری میں قدیر اور زکریا اس فورم کی جو نوک پلک سنوارتے رہے اس کے دوران سہواً وہ چیٹ کا نشان مٹا گئے۔ میں اسے اس کی پرانی صورت میں بحال کر دیا ہے۔ جب تک کوئی بہتر چیٹ سسٹم دستیاب نہیں ہوتا آپ اسے ہی استعمال کریں۔ والسلام
  4. نبیل

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    معزز حاضرین محفل، السلام علیکم میں کسی زمانے میں ایک صاحب سے وعدہ کر بیٹھا تھا کہ اس فورم میں اردو کے دوسرے فونٹس کا استعمال بھی ممکن ہو جائے گا، اسی وعدے کو ایفا کرنے کا وقت ہوا ہے۔ میں نے فورم پر مختلف فونٹس استعمال کرنے کاMOD اپلائی کر دیا ہے۔ اس طرح اب آپ کو تین انگریزی اور دو اردو...
  5. نبیل

    لاطینی انقلاب اور امریکہ کی پریشانی

    لاطینی انقلاب اور امریکہ کی پریش بی بی سی اردو کے نامہ نگار منظور اعجاز تحریر کرتے ہیں:
  6. نبیل

    مذہبی اور نظریاتی موضوعات کے لیے کیٹگری

    مذہبی اور نظریاتی موضوعات کے لیے عزیز دوستو، السلام علیکم آپ اس محفل میں کچھ نئی فورمز کا اضافہ پائیں گے۔ ان میں سے ایک فورم تو متفرقات کی ہے۔ اس کے علاوہ ایک کیٹگری مذہبی اور نظریاتی موضوعات کے لیے بھی سیٹ اپ کر دی گئی ہے۔ اس چوپال میں اسلامی فلسفہ، قرآن و سنت، تصوف اور مذاہب عالم کے...
  7. نبیل

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    سیفی: بات دراصل یہ ہے کہ مذہب سے متعلقہ فورم سیٹ اپ کرنے کے بارے میں ہم سب کے کچھ تحفظات ہیں۔ میں ایک تجویز پیش کرتا ہوں۔ میں متفرقات کے نام سے ایک فورم سیٹ اپ کر دیتا ہوں جہاں آپ دینی موضوعات پر پوسٹ کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ اگر اس کا حوصلہ افزا نتیجہ نکلتا ہے تو ایک علیحدہ فورم یا کیٹگری سیٹ...
  8. نبیل

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ شعیب صفدر نے اپنے بلاگ، جو کہ بلاگر ڈاٹ کام پر ہوسٹڈ ہے، کے کمنٹ باکس میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر لیا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ باقیوں کو بھی اس ہیک سے آگاہ کریں۔
  9. نبیل

    Reporting to duty

    عزیز دوستو، السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔ میں اس اتوار کو پاکستان سے واپس لوٹا ہوں جہاں میں تقریبا چار ہفتے ٹھہرا ۔ میں انشاءاللہ اس فورم اور اپنے بلاگ کے ذریعے اپنے پاکستان کے قیام کے مشاہدات اور تاثرات سے آگاہ کرتا رہوں گا۔ پاکستان میں قیام کے دوران مجھےانٹرنیٹ کی...
  10. نبیل

    اپ گریڈ

    میں دھڑکتے دل کے ساتھ یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں۔ ابھی میں نے فورم کا سوفٹویر اپ گریڈ کیا ہے۔ میں نے اپ گریڈ کرنے کے لیے محض نئی تبدیل شدہ فائلوں کو پرانی کے اوپر کاپی کر دیا ہے۔ دراصل پرانی فائلوں میں میں نے اپنی طرف سے کوئی تبدیلی نہیں کی تھی لہذا میں نے نئی تبدیلیوں کو من و عن قبول کر لیا۔ اب دیکھتے...
  11. نبیل

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    آصف بھائی لمحہ بھر کے لیے منظر عام پر نمودار ہوئے اور فورا رفو چکر بھی ہوگئے۔ اتنی دیر البتہ وہ ااردو وکی پیڈیا کو ہمارے اردو ویب پورٹل پر منتقل کر گئے ہیں۔ اردو ویب پر ماشاءاللہ کافی بیش قیمت مواد اکٹھا ہوگیا ہے اور یہ کم از کم میرے لیے بے حد باعث مسرت ہے۔ آصف میاں سے گزارش ہے کہ عوام آپ کے...
  12. نبیل

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    اعجاز اختر صاحب نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں اس فورم پر پیغامات پڑھنے کے آن لائن رہنا پڑتا ہے جبکہ ای۔میلز وہ آف لائن بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس سے میرے ذہن میں RSS کا خیال آیا ہے۔ اگر اس فورم کی RSS فیڈ مہیا ہو تو شاید اسے کسیی فیڈ ریڈر کی مدد سے بھی پڑھا جا سکتا ہو۔ اس سلسلے میں یہاں کچھ انفارمیشن بھی...
  13. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    $lang['Account_added'] = 'رجسٹریشن کا شکریہ ۔ آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے اب آپ اپنے اسمِ رکن اور پاس ورڈ سے لاگ اِن ہو سکتے ہیں'; $lang['Account_inactive'] = 'آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے تاہم اسے جاری کرنا ضروری ہے ۔ آپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر جاری کرنے کے لیے لنک بھیج دیا گیا ہے لہٰذا مزید...
  14. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 5

    $lang['Mark_all'] = 'سب نشان ذدہ کیجیے'; $lang['Unmark_all'] = 'نشان ذدگی ختم کیجیے'; $lang['Confirm_delete_pm'] = 'کیا آپ واقعی اس پیغام کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟'; $lang['Confirm_delete_pms'] = 'کیا آپ واقعی ان پیغامات کو ختم کرنا چاہتے ہیںَ؟'; $lang['Inbox_size'] = 'آپ کا اِن باکس %d%%...
  15. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 4

    $lang['Attach_signature'] = 'دستخط شامل کیجیے (دستخط پروفائل میں تبدیل کیے جا سکتے ہیں)'; $lang['Notify'] = 'جواب آنے پر مجھے مطلع کیجیے'; $lang['Delete_post'] = 'اس خط کو ختم کیجیے'; $lang['Stored'] = 'آپ کا پیغام شامل ہو گیا ہے'; $lang['Deleted'] = 'آپ کا پیغام ختم ہو گیا ہے'...
  16. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 3

    $lang['View_topic'] = 'موضوع دیکھیے'; $lang['Guest'] = 'مہمان'; $lang['Post_subject'] = 'عنوان بھیجیے'; $lang['View_next_topic'] = 'اگلا موضوع دیکھیے'; $lang['View_previous_topic'] = 'گزشتہ موضوع دیکھیے'; $lang['Submit_vote'] = 'ووٹ ڈالیے'; $lang['View_results'] = 'نتائج دیکھیے'...
  17. نبیل

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 2

    [syntax:a177b1cb51="php"] $lang['Registered_users'] = 'رجسٹرڈ ارکان :'; $lang['Browsing_forum'] = 'اس فورم پر حاضر ارکان :'; $lang['Online_users_zero_total'] = 'کُل صفر ارکان آن لائن ہیں :: '; $lang['Online_users_total'] = 'کُل %d ارکان آن لائن ہیں :: '; $lang['Online_user_total'] =...
  18. نبیل

    گانوں کے بول

    عزیز دوستو: ڈرتے ڈرتے ایک گزارش کر رہا ہوں کہ ہندوستانی اور پاکستانی ، فلمی اور غیر فلمی گانوں کے بول پوسٹ کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے :oops: ۔ اگر آپ کو بات نہیں پسند آتی تو کوئی بات نہیں، نہیں کرتے :lol: ۔ دراصل میں پرانے گانے شوق سے سنتا ہوں، سوچا کہ شاید اس محفل کے حاضرین میں سے کچھ لوگ یہ...
  19. نبیل

    اردو چیٹ بھی کرکے دیکھیں۔

    عزیز دوستو، السلام علیکم۔ میں نے فورم کے معزز اراکین کے لیے چیٹ شامل کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ لاگ ان کرنےکے بعد آپ کو اوپر chat لکھا نظر آئے گا جس پر کلک کرنے سے ایک چیٹ باکس ظاہر ہو گا۔ فورم کے ابتدائی مراحل کی طرح یہ چیٹ باکس بھی فارمیٹنگ اور پوائنٹ سائز کے مسائل سے دوچار ہوگا جوکہ انشاءاللہ دور...
  20. نبیل

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    معزز ارکان فورم محفل۔ آپ لوگوں کے تعاون سے یہ فورم کافی مقبول ثابت ہوئی ہے اور اپنی چند ابتدائی مشکلات کے باوجود کامیابی سے چل پڑی ہے۔ اس میں موجود سقم انشاءاللہ دور ہوتے جائیں گے اور ہم اس میں بہتری بھی لاتے جائیں گے۔ ابھی تک تو ہم لوگ یہاں خوش گپیوں میں مصروف رہے ہیں۔ میرے خیال میں وقت...
Top