نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    تمہارے دماغ پر تمہارا اپنا ہی قبضہ؟؟؟ مجھے تو تم کہہ رہی تھیں کہ خالی دماغ تمہارا گھر ہوتا ہے۔۔۔ تو تم اپنے دماغ کو خالی نہ رکھا کرو نا ;)
  2. عمار ابن ضیا

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    جمیل نستعلیق! اگر ممکن ہوسکے تو یہ فونٹ ای۔سنپس پر بھی ہوسٹ کردیں۔ یہ فائل ہوسٹ سروس کچھ گڑبڑ کررہی ہے۔
  3. عمار ابن ضیا

    عدنان سمیع خان

    میرے پسندیدہ گلوکار کی برائیاں :mad: ایسی کی تیسی جگجیت کی تو۔۔۔ :beating: فرخ نے ٹھیک کہا، عدنان سمیع بنیادی طور پر کمپوزر ہے اور بلاشبہ بہترین کمپوزر۔ اپنی کمپوز کی ہوئی دھنوں پر نہ صرف اس کی گائیکی بہترین ہوتی ہے بلکہ آشا بھوسلے نے جوگانے عدنان کے کمپوز کیے ہوئے گائے ہیں، وہ بھی کمال کے ہیں۔...
  4. عمار ابن ضیا

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    دراصل ہمارا تعلق چونکہ کمپوزنگ کے شعبے سے ہے اس لیے ہم جانتے ہیں کہ ہمارے ہم قبیلہ لوگ کس کس نوعیت کی سنگین غلطیوں کا ارتکاب کرتے ہیں۔ :grin:
  5. عمار ابن ضیا

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    ہوا یوں کہ موصوف کمپوزر نے جلد بازی میں شاعر کا نام لکھا اور آگے پسند یا انتخاب کرنے والے کا نام لکھنے کے بجائے صرف اس کی رہائش لکھ چھوڑی۔ یوں وہ رہائش کا پتا انتخاب کرنے والے کے بجائے شاعر کا ہوگیا۔ ہاہاہا
  6. عمار ابن ضیا

    انارکلی سوٹس

    ہاہاہا۔۔۔ واقعی۔۔۔ ابھی زینب آئے تو اس کے دل کا حال پوچھئے گا ;)
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یہ سارے سیاسی لوگ ہیں؟؟؟ :eek: آپ ذرا م۔س۔ن پر کبھی فرصت سے ملیں تو سارے سوالات کے ایک دم درست جوابات دیتے ہیں۔ ابھی تو پی او بکس 420 پر جوابات ارسال کرنے لگے تو ڈاک خانے والوں نے کہا، لیٹرز ناٹ الاؤٔڈ، صرف بندہ پوسٹ کیا جاسکتا ہے اس پتے پر :grin:
  8. عمار ابن ضیا

    انارکلی سوٹس

    تمہارا بلاگ؟؟؟ ہاہاہا۔۔۔ کہاں ہے؟ ذرا دکھانا تو مجھے بھی :grin:
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    یہ اِک شب میں کیا ماجرا ہوگیا کل اچھا بھلا چھوڑ گیا تھا، صبح انقلاب رو نما ہوگیا :grin: ارے کوئی اندازہ تو کرے کہ آج اس محفل پر آنے والے ہر رکن کی خوشی کس قدر ہے۔۔۔ اور کوئی ہمارے غم کا اندازہ کرے کہ جیسے ہی ہم نے محفل پر جمیل نستعلیق کی خبر دیکھی اور اسکرین شاٹ ملاحظہ کیا، بھاگے بھاگے...
  11. عمار ابن ضیا

    لوکی کا حلوہ ۔۔

    شکریہ حجاب اس ترکیب کا۔۔۔ مجھے بہت انتظار تھا۔۔۔ اب تک صرف ایک بار ہی کھایا تھا تقریب میں۔ ضرور بنواتا ہوں جلد ہی ان شاء اللہ
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نہیں، میں اس کے سامنے ظالم ہوں۔۔۔ جبھی تو دیکھو، فورا بھاگ گئی ;)
  13. عمار ابن ضیا

    راحت فتح علی او رے پیا - راحت فتح علی

    بہترین شئیرنگ فرخ بھائی۔
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہاہاہا۔۔۔ یہ تو اسی سے پوچھیں کہ یہ مجھے مظلوم اور معصوم سمجھتی ہے یااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    زین! میری کیوں خیر نہیں؟ میرے صبر کا پیمانہ اتنا بڑا ہے کہ یہ ظالم بھی تنگ آگئی ہے مجھ پر ظلم کر کرکے۔ ;) اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہاہاہا۔۔۔ اچھا بھلا کام کررہی ہوتی ہے انتظامیہ لیکن چڑیل کے آنے سے کافی لوگ ڈر کر ادھر ادھر ہوجاتے ہیں اس لیے سیکیورٹی کے لیے مجھے آنا پڑا کہ سب کو حفاظتی دائرے میں لیے رکھوں اور محفل کی چڑیل کو اپنی طرف متوجہ رکھوں :grin:
  17. عمار ابن ضیا

    نا یاب جی معاون بن گئے

    جو تم دینے کے لیے آئی ہو، وہی لینے کے لیے آیا ہوں۔۔۔ ;) ترقی ابھی تو ہوئی تھی تمہاری۔۔۔ منفرد کا عہدہ۔۔۔ اب اور کیا منتظم اعلیٰ بننا ہے؟
  18. عمار ابن ضیا

    نا یاب جی معاون بن گئے

    ہائیں۔۔۔ کون سی ترقی چاہیے اب تمہیں؟؟؟ :eek:
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہائیں۔۔۔ تم کہاں اور کیسے اس وقت؟؟؟ امین فہیم کا تو نام بھی نہ لو۔۔۔ بہت ہی ۔۔۔۔۔۔ نکلا۔
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام زونی۔۔۔ سب غائب ہیں تو ہم حاضر ہوجاتے ہیں۔ کیسی ہو؟ کیا ہورہا ہے؟ مونگ پھلی تو بھیجو تھوڑی۔
Top