ہاہاہا۔۔۔ آپ میرے مراسلوں کے جواب میں الطاف کا ذکر اگر یہ سوچ کر چھیڑتے ہیں کہ میں الطاف کا حمایتی ہوں تو یہ آپ کی بھول ہے۔ مجھے اس سے بھی ایسا ہی بیر ہے۔ ویسے زرداری کی رنگت کے بارے میں۔۔۔۔ اہمم اہہمم۔۔۔ ;) خیر جانے دیں۔۔۔
چلیں، آپ پہلے یہ ثابت کردیں کہ کیانی، مولن کی ہدایات پر عمل کررہا ہے،...