نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    آفس میں میرے زیرِ استعمال ایک مانیٹر تو آج جواب دے گیا ہے بار بار بجلی کے جھٹکوں کے سبب۔۔۔ آپریٹنگ سسٹم بھی کافی گڑبڑ کرچکا ہے۔۔۔ اللہ خیر کرے۔ :(
  2. عمار ابن ضیا

    نبیل کی نذر

    واللہ کیا عظیم کیا کام، واہ واہ اردو کو خوب خوب کیا عام واہ واہ محفل کو چھوڑ کر کہیں جاتے نہیں ہیں ہم ایسا پلادیا ہے ہمیں جام، واہ واہ محفل میں گونجتی ہے صدا تیرے نام کی ہر صبح واہ واہ، ہر اِک شام واہ واہ تاریخ بھی لکھے گی سنہرے حروف سے سید نبیل نقوی تیرا نام، واہ واہ عمار کی دعا...
  3. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    بہت شکریہ سارہ! اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو عہدے کی ترقی۔ امید ہے کہ جلد ہی ہزار کا ہندسہ عبور کریں گی۔ :)
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    وعلیکم السلام فرحت۔ بہت شکریہ۔۔۔ اور دیر کہاں، آپ تو بالکل وقت پر پہنچی ہیں۔ میں بھی تو ابھی ابھی ہی پہنچا ہوں محفل پر۔ :)
  5. عمار ابن ضیا

    عدنان سمیع خان

    صرف کچھ؟ مجھے تو سارے اچھے لگتے ہیں۔ میں اسے اپنے پسندیدہ گلوکاروں اور موسیقاروں میں شمار کرتا ہوں۔
  6. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    آپ کا بلاگ تو زندہ ہے۔۔۔ کیا وی لاگ یاد آگیا؟ :grin:
  7. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کیا ہوا ہے شگفتہ آپی؟ اداسی؟
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام آپی۔ کیا حال ہیں؟
  10. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    فرصت مل گئی آپ کو شمشاد بھائی جان؟؟؟ یا دفتری مصروفیات جان نہیں چھوڑ رہیں؟
  11. عمار ابن ضیا

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    آج اردو محفل کے بہت ہی محترم رکن اور شاعر ;) ظفر احمد ظفری کی سالگرہ ہے۔ موصوف کو تو خدا جانے کب فرصت ملے اور کب یہاں آئیں۔ میری طرف سے انہیں اپنا جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ خیر و بابرکت عمر عطا فرمائے۔ آمین
  12. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ذکر کیوں نہ ہو اس پری وش کا۔۔۔ کیا خیال ہے؟
  13. عمار ابن ضیا

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    نبیل بھیا! ایک زمرہ گیتوں کے بول کا بھی سیٹ کردیں نا۔۔۔ تاکہ وہاں کچھ جمع کیا جاسکے۔
  14. عمار ابن ضیا

    مبارکباد اردو محفل کے تمام اراکین کو کرسمس اور قائداعظم کا یومِ پیدائش مبارک ہو!

    میری طرف سے بھی محفل کے تمام اراکین کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ کا جنم دن مبارک ہو۔
  15. عمار ابن ضیا

    جینز /jeans

    ہاں۔۔۔ واقعی بہت زبردست ڈیزائن آئے ہوئے ہیں۔۔۔ نیچے کھسکتے ہوئے۔۔۔ :grin:
  16. عمار ابن ضیا

    ان کے مقابلے میں آپ کتنے لمبے ہیں ؟

    میرے پاس اس وقت تصویر نہیں میری، ورنہ دکھاتا۔۔۔ چھ فٹ میرا قد ہے۔۔۔ قیصرانی بھائی جان کا شاید چھ سے بھی زیادہ ہے۔۔۔ طالوت! آپ کا قد کتنا ہے؟ واضح رہے کہ سیاسی قد نہیں پوچھ رہا۔ ;)
  17. عمار ابن ضیا

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    ہماری تمام تر امیدیں آپ ہی سے وابستہ ہیں فی الحال۔۔۔ :)
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام۔۔۔ اور خیر تو ہے نا؟ آج کل چھوٹی چھوٹی حاضریاں بہت ہورہی ہیں۔
Top