مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

آج اردو محفل کے بہت ہی محترم رکن اور شاعر ;)
ظفر احمد ظفری
کی سالگرہ ہے۔ موصوف کو تو خدا جانے کب فرصت ملے اور کب یہاں آئیں۔
میری طرف سے انہیں اپنا جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔


اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ خیر و بابرکت عمر عطا فرمائے۔ آمین

happy-birthday.jpg


 

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ظفری بھائی
عمار بھائی ،
موصوف صبح صبح آجاتے ہیں جب محفل میں‌کوئی نہیں‌ہوتا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج اردو محفل کے بہت ہی محترم رکن اور شاعر ;)
ظفر احمد ظفری
کی سالگرہ ہے۔ موصوف کو تو خدا جانے کب فرصت ملے اور کب یہاں آئیں۔
میری طرف سے انہیں اپنا جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔


اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ خیر و بابرکت عمر عطا فرمائے۔ آمین

happy-birthday.jpg



عمار ، مجھے بلاگ یاد آ گیا وڈیو دیکھ ک
 

خوشی

محفلین
ظفری جی سالگرہ کی مبارک باد قبول کیجیئے خدا آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جس کی آپ تمنا رکھتے ھیں یا کبھی آرزو کریں ، خدا سے دعا ھے کہ وہ آپ کی ہر خواہش کو پورا فرمائے اور کبھی کسی خواہش کو حسرت نہ بننے دے
ڈھیروں دعا ئیں میری طرف سے
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپ کو
اللہ کرے آنے والا سال آپ کے لیے بہت ساری خوشیاں لائے

0021357644044_215X215.jpg



CD_Birthday.jpg



birthday45.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ظفری بھائی۔
اسی مناسبت سے ہی محفل میں پورا ایک دن گزار دیں۔
 
Top