مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

حجاب

محفلین
برا مان بھی سکتے ہیں شمشاد صاحب ، مگر غلطی ظفری نے ہی کی لکھنے میں تو مذاق فرض ہوتا ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
برا مان بھی سکتے ہیں شمشاد صاحب ، مگر غلطی ظفری نے ہی کی لکھنے میں تو مذاق فرض ہوتا ہے :)

حجاب آپ کو بھی اردو محفل میں قریباً ڈھائی سال ہو گئے ہیں۔ اب تک تو آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے تھا کہ کون کس مٹی کا بنا ہوا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
حجاب آپ کو بھی اردو محفل میں قریباً ڈھائی سال ہو گئے ہیں۔ اب تک تو آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے تھا کہ کون کس مٹی کا بنا ہوا ہے۔

حجاب ۔۔۔ دراصل شمشاد بھائی یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں کسی مٹی کا نہیں بلکہ آگ کا بنا ہوا ہوں ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بدلہ چکایا جا رہا ہے۔ وہ تو میں ظفری بھائی کی وجہ سے کہہ رہا تھا، ورنہ سمجھ تو میں اسی وقت گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی نہیں۔ ابھی میں جا رہا ہوں۔ وزاتِ داخلہ سے سخت قسم کا حکم نامہ جاری ہو گیا ہے۔
 

زینب

محفلین
کمال ہے کیک تو دور کی بات مجھے کسی نے وصولی کی رسید بھی نہیں دی حد ہو گئی میں احتجاجا واک آوٹ کرتی ہوں
 

زینب

محفلین
تو نا انصافی ہو گی تو واک اوٹ بھی نا کروں تو اور کیا کروں اپ بھی تو میری مخاف پارٹی میں جا ملے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
واک آؤٹ کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ اس سے مخالف پارٹی کو مزید تقویت مل جاتی ہے۔ واک آؤٹ کے بجائے احتجاج کرنا چاہیے اور اپنی مانگیں (سر کے بالوں والی مانگ نہیں) لے کر ہی ٹلنا چاہیے۔
 
Top